15/07/2023
Home tuition/Home tutor
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور اسے اسکول کے ساتھ انفرادی/ہوم ٹیوشن کی ضرورت ہے اور اپ غریب بھی ہے یعنی ہوم ٹیوشن کی فیس ادا نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں پریشان نہ ہو ان شاء اللہ آپّ کے بچے کو ذمےداری کے ساتھ پڑھاؤنگا انتہائی کم فیس پر جو کہ وہ ویسے بھی اکیڈمی میں دے گا لہٰذا اکیڈمی میں اسے اتنی توجو نہیں مل سکتی جیتنی انفرادی/ہوم ٹیوشن میں۔
رابطے کے لیے انبکس کرے یا کمینٹ کرے