GPS Paracha Town Kohat

GPS Paracha Town Kohat Enter to learn leave to serve

06/09/2022

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی تقریب
جی پی ایس پراچہ ٹاؤن کوہاٹ

06/09/2022

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جی پی ایس پراچہ ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے 6 ستمبر کے دن کی اہمیت اور تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا.

جی پی ایس پراچہ ٹاؤن کوہاٹ
20/07/2022

جی پی ایس پراچہ ٹاؤن کوہاٹ

داخلہ برائے سال 23- 2022
19/07/2022

داخلہ برائے سال 23- 2022

Admission open 2022-23
19/07/2022

Admission open 2022-23

22/05/2022
Indeed
22/05/2022

Indeed

اطلاع عام تمام اہلیان علاقہ/ ویلج کونسل بہادر کوٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ووٹر لسٹوں کی درستگی/اندراج اور اخراج کے لیے ال...
22/05/2022

اطلاع عام

تمام اہلیان علاقہ/ ویلج کونسل بہادر کوٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ووٹر لسٹوں کی درستگی/اندراج اور اخراج کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مورخہ ۔۔۔۔۔۔21.05.2022 سے 19.06.2022 تک ڈسپلے سنٹر کا قیام گورنمنٹ پرائمری سکول پراچہ ٹاؤن کوہاٹ میں کیا گیا ہے۔۔جہاں پر آپ تشریف لا کر اپنے ووٹ کی تصدیق درستگی/اندراج اور اخراج کروا سکتے ہیں ۔۔۔ویلج کونسل بہادر کوٹ کی فہرستیں Display center پر موجود ہیں ۔۔
ووٹ کے اندراج درستگی اور اخراج کے لیے ڈسپلے سنٹر پر تشریف لائیں۔۔
ڈسپلے سنٹر انچارج ۔۔۔۔ضیاء
موبائل نمبر... 03339636388

گرمی چھٹیوں کی وجہ سے1جون سے 14 اگست تک تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول بند رہیں گے
22/05/2022

گرمی چھٹیوں کی وجہ سے1جون سے 14 اگست تک تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول بند رہیں گے

12/04/2022

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا نے 15 فیصد ڈی آر اے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے الاوٴنس دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے عمل درآمد یقینی بنادیا۔

Address

Kohat
26,000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Paracha Town Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category