روزانہ کی بات چیت
*Daily Conversation*
1. کیا آپ نے ناشتہ کر لیا ہے؟
Have you had your breakfast?
2. مجھے آج بہت سے کام کرنے ہیں۔
I have a lot of work to do today.
3. برائے مہربانی پنکھا چلا دیں۔
Please turn on the fan.
4. میں تھوڑی دیر میں واپس آؤں گا۔
I will be back in a little while.
5. کیا آپ کو میری بات سمجھ آ رہی ہے؟
Are you understanding what I am saying?
6. شور مت کرو، بچے سو رہے ہیں۔
Don't make noise, the kids are sleeping.
7. اپنی چیزیں صحیح جگہ پر رکھو۔
Keep your things in the right place.
8. آج موسم بہت خوشگوار ہے۔
The weather is very pleasant today.
9. چلو کہیں باہر چلتے ہیں۔
Let's go out somewhere.
10. رات کا کھانا تیار ہے۔
Dinner is ready.
For more join our whatsApp channel
👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Va7z1GYJUM2iNBbVUD1T
ETEA Educational Testing & Evaluation Agency MCQs
Educational Testing and Evaluation Agency Khyber Pakhtunkhwa is an educational entity established in
Wo clas ki parhayi
wo pyar bhari batain
Wo sylabus ki Tension
Wo examz ki raatain
Wo canteen ki Party
Wo doston ki batain
Wo jhagray larayi
Wo roothna Manana
Wo Future ki planning me raaten bitana
Phr classes me neendo ki wadi me jana
Wo bay tuki baaton ko seriously lena
Wo matlb ki batain hansi me urrana
Na wo din hain na raatain
Na ghusa na baatain
Agar kuch ha baqi to wo hain bus
,;*"*YADAIN*"*;,
06/12/2025
Downlaod CBT repeated question pdf
28/09/2025
Inshallah 💞 😍🫣
18/09/2025
27/08/2025
ایک بچہ کھو گیا تھا۔ تو مسجد والوں نے اعلان کیا کہ ایک بچہ کھو گیا ہے، جن کا ہے وہ آکر لے جائیں۔
تو آدھے سے زیادہ گاؤں والے مسجد آ گئے کہ ہمیں بھی دیکھنا ہے ِجن کا بچہ۔
😅😅😅
بھائی جان حاصل پور ہیڈ اسلام پر درہائے ستلج میں سیلاب دیکھنے پہنچی ہوئی ہے یہ عوام
Follow our WhatsApp Channel
👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Va7z1GYJUM2iNBbVUD1T
18/08/2025
14/08/2025
اکیس توپوں کی سلامی کی تاریخ
اکیس توپوں کی سلامی ایک فوجی اعزاز ہے جو دنیا بھر میں اہم قومی دنوں، سربراہان مملکت کی آمد و رفت اور دیگر سرکاری تقریبات کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی یومِ آزادی اور یومِ پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جاتی ہے۔
یہ روایت بحری جہازوں کی ایک پرانی رسم سے شروع ہوئی۔ سولہویں صدی میں جب کوئی بحری جہاز کسی دوسرے ملک کی بندرگاہ میں داخل ہوتا تھا تو وہ اپنے توپوں کو سمندر کی طرف خالی کر کے یہ ظاہر کرتا تھا کہ وہ کسی بھی قسم کی جنگ یا لڑائی کا ارادہ نہیں رکھتا، بلکہ امن کا پیغام لے کر آیا ہے۔ یہ عمل دشمنی کے بجائے دوستانہ تعلقات کا اظہار تھا۔
ابتدا میں یہ سلامی صرف سات توپوں کی ہوتی تھی، لیکن بعد میں برطانوی فوج نے اسے سرکاری سطح پر اپنایا۔ روایت کے مطابق ساحل پر موجود قلعے سمندری جہاز کی ایک توپ کے جواب میں تین توپوں کے فائر کرتے تھے، اس طرح یہ تعداد سات سے بڑھ کر 21 تک پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ، اس زمانے میں گن پاؤڈر کو ساحل پر محفوظ رکھنا زیادہ آسان تھا، اس لیے ساحلی قلعے زیادہ توپیں فائر کر سکتے تھے۔
اٹھارہویں صدی کے بعد، 21 توپوں کی سلامی کو ایک رسمی اور اعلیٰ ترین فوجی اعزاز کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ 1810 میں امریکہ نے بھی اس روایت کو اپنایا اور 1842 میں اسے صدر مملکت کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔
آج، دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں یہ روایت مختلف صورتوں میں موجود ہے۔ پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور دیگر کئی ممالک میں اہم قومی دنوں اور مہمان سربراہان مملکت کی عزت افزائی کے لیے اکیس توپوں کی سلامی دی جاتی ہے۔ یہ نہ صرف قومی فخر اور جذبہ حب الوطنی کا اظہار ہے بلکہ عالمی سطح پر عزت اور احترام کی علامت بھی ہے۔
Follow our WhatsApp Channel
👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Va7z1GYJUM2iNBbVUD1T
13/08/2025
Ao 15 August manayein | Part 1 | #reactionvideo #mindability #amshidali #Azadimubarak #foryou
23/07/2025
Online business 🙂😅
22/07/2025
*Share with all Mdcat Aspirants*
Ager koi Mdcat test ki tayari kr raha hai to ye pehle 2 uni ka sample test hai. Attemp krein . Is se ap ki revision b hojygi or kamzoriyon ka pata be lag jayega
*Test attempt ke bad in Question ke explanation pdf mai b available hai. Jis se ap mazeed confusion door kr skte*
MDCAT 1 First 2 unit Quiz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Kohat
26000
08/12/2025