Yasirkhanoffical

Yasirkhanoffical

Share

kotli

29/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabraiz Gulfraz, Shahid Raja Shahid Raja, Muhammad Ateeq, Raja Safeer, Rashid Bhatti, Raja Nafees Azam

24/01/2025

مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہےیا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے۔😊
وقت کا تقاضہ بھی یہی ہےکہ ہم اِنسانیت پر زور دیں ہمیں جس سبق کو زیادہ پڑھنےاور پڑھانے کی ضرورت ہےوہ اِنسانیت سے محبت اور رَحمـدِلی کا سبق ہے۔🔥🌺

Photos from Yasirkhanoffical's post 27/11/2023

،نئی زندگی مبارک

17/11/2023
01/09/2023

کرکٹ شائقین کو 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے۔یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے میدان میں کھیلا جائے گا آپ کونسی ٹیم کو سپورٹ کرئنگے

07/05/2023

میں نے ادھوری تمناؤں کا حل فجر کے سجدے میں پایا

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kotli
Kohat
AJK