Unique Institute of Technology Kohat

Unique Institute of Technology Kohat Skilled person are the backbone of society.

   بہترین سٹاف اور بہترین لیب۔۔۔ دوستانہ ماحول ۔۔۔کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے۔۔۔ ٹیکنالوجی میں داخلے کے خواہشمند طلباء ایک ...
23/08/2024

بہترین سٹاف اور بہترین لیب۔۔۔ دوستانہ ماحول ۔۔۔کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے۔۔۔ ٹیکنالوجی میں داخلے کے خواہشمند طلباء ایک بار ضرور وزٹ کریں۔۔

21/08/2024
  جد وجہد ہماری جاری ہے۔۔۔تعلیم بھی اور ہنر بھی ۔۔ ہنر کبھی بھوکا نہیں مرتا۔۔۔ الکاسب حبیب اللہ ۔۔۔ جب ہنر ہاتھ میں ہو ت...
20/08/2024


جد وجہد ہماری جاری ہے۔۔۔تعلیم بھی اور ہنر بھی ۔۔ ہنر کبھی بھوکا نہیں مرتا۔۔۔ الکاسب حبیب اللہ ۔۔۔ جب ہنر ہاتھ میں ہو تو سارا زمانہ مخالف ہو تب بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

جب بھی بچوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دلانا مقصود ہو تو اس کو ایسے ادارے میں داخلہ کراؤ جہاں وہ اپنے ہاتھ سے عملی طور پر پراجی...
18/08/2024

جب بھی بچوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دلانا مقصود ہو تو اس کو ایسے ادارے میں داخلہ کراؤ جہاں وہ اپنے ہاتھ سے عملی طور پر پراجیکٹ سر انجام دیں۔۔خود اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی وجہ سے خودی کا عنصر پیدا ہو جاتا ہے۔۔۔اور کچھ کرنے کی طلب اور دلچسپی کی امنگ پیدا ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے اس کا اپنے فیلڈ میں آگے بڑھنے کو دل کرتا ہے اور پھر شوق اپنے لئے خود ہی راستہ بنا لیتا ہے۔لہذا داخلے لینا سے پہلے اس امر کو یقینی بنائیں کہ ماضی میں اس ادارے کی عملی کام کی ریکارڈ کیسا رہا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے اس ادارے کے سابقہ طلباء بہترین منصف ۔۔جج ۔۔ہوتے ہیں اور وہ بلا مفادات حق گو ہوسکتےہیں۔۔ زیر نظر تصاویر طلباء کی مختلف پراجیکٹس سے تیاری کی عملی ثبوت ہیں

عملی کام ہی ٹیکنیکل ایجوکیشن کی بنیاد ہے۔۔ داخلہ لینے سے پہلے سابقہ طلباء سے رابطہ ضرور کریں۔۔ کیونکہ طلباء ہی بہترین من...
16/08/2024

عملی کام ہی ٹیکنیکل ایجوکیشن کی بنیاد ہے۔۔ داخلہ لینے سے پہلے سابقہ طلباء سے رابطہ ضرور کریں۔۔ کیونکہ طلباء ہی بہترین منصف (جج ) ہوتے ہیں۔۔ آپ کے زندگی کا ایک غلط فیصلہ آپ کے پورے کیریئر کو داؤ پر لگا سکتا ہے ۔۔

14/08/2024

تمام اہل وطن کو یونیک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کوہاٹ کی طرف سے یوم آزادی مبارک ہو

22/06/2023

رزلٹ DIT ایک بار پھر یونیک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کوہاٹ چھا گیا

  طلباء کے لئے تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر میں داخلے جاری ہیں Technical Education....Demand of Arabistan State...
18/06/2023

طلباء کے لئے تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر میں داخلے جاری ہیں

Technical Education....Demand of Arabistan States..
Now Germany demanding for Technical manpower...workshop on subject is going to arrange in Karak...in near future will be in Kohat.

میڑک پاس طلباء کے لئے سنہری موقع ۔۔۔۔نہایت مناسب ریٹ۔۔بہترین کمپیوٹر لیب۔۔۔ شمسی پلانٹ کی سہولت ۔۔۔تجربہ کار سٹاف ۔۔۔۔
18/06/2023

میڑک پاس طلباء کے لئے سنہری موقع ۔۔۔۔نہایت مناسب ریٹ۔۔بہترین کمپیوٹر لیب۔۔۔ شمسی پلانٹ کی سہولت ۔۔۔تجربہ کار سٹاف ۔۔۔۔

26/05/2023
DIT CLASSES JARI HY..
26/05/2023

DIT CLASSES JARI HY..

Address

Sadiq Town Bahadar Kot Kohat
Kohat
26340

Telephone

03339616120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Institute of Technology Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category