Usterzai Primary Schools

Usterzai Primary Schools There is no substitute for hard work

01/09/2026
Usterzai Bala Village
02/06/2026

Usterzai Bala Village

Usterzai Bala Village
31/05/2026

Usterzai Bala Village

Schools timing for the Holy Month of Ramadan 2026...سکول اوقاتِ کار برائے رمضان المبارک
18/02/2026

Schools timing for the Holy Month of Ramadan 2026...
سکول اوقاتِ کار برائے رمضان المبارک

01/02/2026

السلامُ علیکم
محترم والدین صاحبان
کل سے سکول ٹائمنگ 8.30 بجے صبح اسمبلی ہوگی اور 1:35 پر چھٹی ہوگی
لہٰذا والدین صاحبان سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو 8:30 بجے سکول بھیجیں وقت کو پابندی لازمی ہے
ہیڈ ٹیچر جی پی ایس نمبر 3 استرزئی بالا

یوم تشکر کے موقع پر ہم تینوں افوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںہماری افوج ہمارا فخر ہم فخر کرتے ہیں اپنی افوج پر پاکستان ذن...
16/05/2025

یوم تشکر کے موقع پر ہم تینوں افوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ہماری افوج ہمارا فخر ہم فخر کرتے ہیں اپنی افوج پر
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

16/04/2025

السلام علیکم
سرکاری سکول معیاری سکول
جی پی ایس نمبر 3 استرزئی بالا داخلوں کے سلسلے میں جتنے بھی پینا فلیکس دیواروں پر لگائے گئے تھے تمام پینا فلیکس پھاڑ دئیے گئے ہیں ان پینا فلیکس سے کسی کو کیا تکلیف ہے یہ تو گورنمنٹ کے ادارے ہیں شکر الحمد للّہ M.Phyll,B.Ed, Msc کے اساتذہ پرائمری سکولوں میں تعینات ہیں جو آپ کے بچوں کی بہتر انداز میں تربیت کر سکتے ہیں
لہذا اپنی توانائی فضول کاموں میں صرف نہ کریں۔کیونکہ ہم تعلیم دیتے ہیں بیچتے نہیں ہیں

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usterzai Primary Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Usterzai Primary Schools:

Shortcuts

Share

Category