FG Degree College For Boys Kohat Cantt

FG Degree College For Boys Kohat Cantt

Share

Taken over by the Ministry of Education on 1st June 1975, the Cantonment Board Educational Institutio

Photos from FG Degree College For Boys Kohat Cantt's post 18/08/2022

Admissions Campaign Open

17/08/2022

Admissions are open
Some glimpse of FG Degree college for Boys kohat cannt
FGEI Dte Official

13/08/2022

Admissions open get your child enrolled

08/08/2022

ایف جی ای آئی ڈائریکٹوریٹ نے پرائمری اور مڈل سکالرشپ امتحان کی پوزیشنزکا باقاعدہ اعلان کردیا پرائمری اور مڈل میں بہاولپورنے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مار لیا۔دوسری دونوں پوزیشنیں ملتان ریجن لے گیا
راولپنڈی(ایجوکیشن نیوز رپورٹ)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز(کینٹ/گریژن)کے شعبہ امتحانات نے پرائمری اور مڈل کے سکالرشپ کےامتحانات میں پوزیشن ہولڈرز بچوں کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔پرائمری کے امتحان میں ایف جی پبلک سکول(گرلز)بہاولپورکی طالبہ عبیرہ گیلانی نے444نمبر حاصل کرکےمجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ،ایف جی پبلک سکول نمبر3(گرلز)سیکنڈ شفٹ ملتان کی طالبہ زینیہ خضر عباس نے440نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی،ایف جی جونیئر پبلک سکول لالہ زار راولپنڈی کی طالبہ حلیمہ فریداورایف جی قائداعظم پبلک سکول چکلالہ راولپنڈی کی طالبہ انیقہ بلال نے439نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ طلباء میں پرائمری کے امتحان میں پہلی پوزیشن ایف جی عباس پبلک سکول ڈیرہ نواب صاحب کے طالب علم بلال آصف نے437نمبر لے کرحاصل کی،دوسری پوزیشن ایف جی سرسید جونیئر پبلک سکول(بوائز)راولپنڈی کے طالب علم محمد اذلان علی نے434نمبر حاصل کر کے لی جبکہ تیسری پوزیشن محمد احمد رضا ایف جی پبلک سکول میلہ منڈی سرگودھا نے433نمبر حاصل کرکے لی۔مڈل کے سکالرشپ امتحان میں ایف جی پبلک سکول نمبر1(گرلز)بہاولپور کی طالبہ یسفا حسین نے591 نمبر حاصل کرکے مجموعی طور پرپہلی پوزیشن حاصل کی ،ایف جی پبلک سکول (گرلز)ملتان کی طالبہ عریشہ کاشف نے588نمبر لے کر دوسری پوزیشن اورایف جی پبلک سکول میلہ منڈی سرگودھا کی طالبہ بسمہ نے587نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔مڈل کے نتائج میں بوائز میں پہلی پوزیشن ایف جی پبلک سکول (بوائز)کے محمد اعظم ہاشمی نے 583نبمر لے کر حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن بھی اسی ادارے کے طالب علم محمد عبدالرحمن نے580نمبر لے کر حاصل کی،تیسری پوزیشن ایف جی پبلک سکول عبدالحکیم کینٹ کے طالب علم بختاور علی نے 578نمبر لے کر حاصل کی۔

08/08/2022

Photos from FG Degree College For Boys Kohat Cantt's post 28/07/2022


Degree College For Boys kohat Cantt

11/07/2022



11/07/2022
11/07/2022

It's raining in kohat fg Degree college for Boys kohat cannt

10/07/2022

on behalf of and FG Degree college kohat to all the Muslims around the globe

29/06/2022

Result intimation
FDE centralized examination of Class 5 and Class 8.

Photos from FGEI Dte Official's post 25/06/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dhoda Road
Kohat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00