GPS NO 2 Ghurzai Payan

GPS NO 2 Ghurzai Payan information about students of GPS no 2 Ghurzai payan!

آج مورخہ 08/11/2022 کو گمبٹ سنٹر کی سطح پر پرائمری سکول ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ادبیات کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔  جن میں ج...
12/11/2022

آج مورخہ 08/11/2022 کو گمبٹ سنٹر کی سطح پر پرائمری سکول ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ادبیات کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ جن میں جی پی ایس نمبر 2غورزئی پایان نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔
1__ تلاوتِ کلامِ پاک کے مقابلے میں ہونہار طالب علم اسد رضا ولد قابل خان مرحوم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
2__ حمد باری تعالیٰ کے مقابلے میں محمدآیان ولد عصمت اللّٰہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
3__ نعت خوانی کے مقابلے میں محمد واجد ولد طارق اور محمد ولد نوررحمن نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
4__ تقریری مقابلے میں محمد الیاس ولد محمد انور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
5__ جبکہ ملی نغمہ میں محمد آیان ولد عصمت اللّٰہ + محمد سجاد شہزاد عرف صوبت خان + محمد خذیفہ ولد نورالامین کے گروپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ اللّٰہ تعالیٰ کی خصوصی کرم اور اساتذہ کی کاوشوں کا ثمر ہے۔

Address

Mahala Karigaran Ghurzai Payan
Kohat

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923409105012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS NO 2 Ghurzai Payan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share