26/04/2026
GHS Sheraki Darra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Sheraki Darra, School, Darra Adam Khel, KPK, Kohat.
This page's primary objectives are: to promote educational activities within and among government schools, to attain high quality learning by making free resources available, and to communicate information regarding Government High School Sheraki Dara KT.
26/04/2026
24/04/2026
اج مورخہ ۲۳ اپریل ۲۰۲۶ کو جی ایچ ایس شیراکی ٹی ایس ڈی درہ میں نۓ داخل ھونے والے طلباء میں تعلیمی گفٹس تقسیم کیے گۓ۔یہ سب حکومت خیبر پختونخوا کے گڈ @گورننس روڈمیپ کے تحت طباء کے لیے فراھم کیے گۓ capitation فنڈ کے وجہ سے ممکن ھوا۔اس فنڈسے سکول میں نۓ داخلے اور سکول چھوڑنے والے بچوں کو دوبارہ داخل کروانے میں زبردست اضافے کی توقع ھے۔اس موقع پر ھم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محترم جناب ظھور خان صاحب کے بھی مشکور ھیں جن کی مخلصانہ کاوش اور دلچسپی سےپہلی بار ٹی ایس درہ کے سکولوں کے لیے PTC فنڈ سے CRC .pety repair اور capitation فنڈ فراھم کیے گۓ۔
کلاس نہم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل تک اپنی کتابیں لازمی جمع کراٸیں
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل کے پیپر (E Sheet) میں کالا بال پین استعمال کرنا لازمی ہے۔
27/03/2026
Admissions open
25 مارچ کو جماعت دہم طلباء کے لۓ الوداعی پارٹی ہوگی۔ اور رولنمبر سلپ دۓ جاٸیں گے۔ ان شاء اللہ
بحکم پرنسپل
شیراکی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد
گورنمنٹ ہاٸ سکول شیراکی کی جانب سے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Darra Adam Khel, KPK
Kohat
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |