Online study room

Online  study room In this page we will upload informative post and videos if you have informative videos and post send me we must upload my page

14/09/2021
14/03/2021
کوہاٹ کے نواحی علاقہ کیڑی شیخان میں مقیم ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گھر کے پانچ بچے یکے بعد دیگرے پانی میں ڈو...
21/08/2020

کوہاٹ کے نواحی علاقہ کیڑی شیخان میں مقیم ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گھر کے پانچ بچے یکے بعد دیگرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں میں چار بہنیں اور ایک بھائی شامل ہیں جو ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے، تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے یوسی چورلکی کے گاؤں کیڑی شیخان میں مقیم یارمین اکبر کے پانچ بچے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے،غم ذدہ خاندان کا تعلق ضلع اورکزئی کے قوم بیزوٹ تپہ بیٹنی سے ہے جوکہ مقامی زمیندار کی زمین کاشت کرنے حال ہی میں اپنے گاؤں سے آئے تھے انکی والدہ مقامی تالاب میں کپڑے دھونے گئی جہاں بچے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے پانی کی نذر ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں بچوں میں 4 بہنیں زہرہ بی بی عمر سولہ سال، ہاجرہ بی بی عمر 15 سال،عائشہ بی بی عمر 13 سال،ثناء بی بی عمر 8 سال اور بھائی عمر صدیق کی عمر دس سال بتائی جارہی ہے، جن کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کی تحت تالاب سے نکال لیا ایک ہی گھر میں پانچ بچوں کی لاشیں پہنچتے ہی علاقہ میں کہرام برپا ہوگیا، علاقہ میں سوگ کا سماں ، ہر آنکھ آشکبار،چہخ وپکار نے ہر ایک کو رلا دیا مقامی پولیس نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا دریں اثناء ورثاء نے بچوں کی لاشوں کو آبائی علاقہ بیزوٹ ضلع اورکزئی راوانہ کردیا ہے۔

18/07/2020

Ik dafa lazmee sunyeee

:   ."محبت کیا ھے".؟نمبر (1)۔۔وکیل نے کہا، ہارا ھوا مقدمہ ہے.۔۔نمبر (2)۔۔ڈاکٹر نے کہا، روح کا کینسر ہے۔۔۔نمبر (3)۔۔ادا ک...
09/07/2020

: ."محبت کیا ھے".؟
نمبر (1)۔۔وکیل نے کہا، ہارا ھوا مقدمہ ہے.۔۔
نمبر (2)۔۔ڈاکٹر نے کہا، روح کا کینسر ہے۔۔۔
نمبر (3)۔۔ادا کار نے کہا، فراڈ ھے.۔
نمبر (4)۔۔طالب علم نے کہا مشکل امتحان ہے.۔
نمبر (5)۔۔شاعر نے کہا عبادت ہے.۔
بتاؤ کونسا جواب درست ہے

Hahahahahhahah
05/07/2020

Hahahahahhahah

‏اس کا نام اپنی زبان میں بتائیں 🤔
03/07/2020

‏اس کا نام اپنی زبان میں بتائیں 🤔

آپ کی رائے درکار ہے۔
23/06/2020

آپ کی رائے درکار ہے۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online study room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category