16/08/2026
شاہین کا شاہین، کامیابی کی بلندیوں پر! 🦅🎓
ہمارے قابلِ فخر طالب علم سعود احمد کو میٹرک کوہاٹ بورڈ میں 8ویں پوزیشن (1143/1200 marks) حاصل کرنے پر مبارکباد!
سعود، آپ نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف اپنے والدین بلکہ شاہین کالج آف سائنسز کوہاٹ کا نام بھی فخر سے بلند کیا ہے۔
اللہ پاک آپ کو آیندہ بھی زندگی کے ہر امتحانی مرحلے میں ایسی ہی بے مثال کامیابیوں سے نوازے۔ شاہین کالج کی جانب سے آپ کے روشن اور تابناک مستقبل کے لیے کثیر نیک خواہشات! 💐✨