Izhar

Izhar

Share

M.S z

15/09/2022

Welcome To Pakistan

06/09/2022

Sri Lanka bowl first vs India

04/09/2022

Pakistan bowl first vs India

28/08/2022
Photos from Izhar's post 19/07/2022
17/07/2022

💥بریکنگ نیوز💥
ایٹا نے سکول لیڈرز سمیت ملاکنڈ ڈویژن فیز 2, کوہاٹ ڈویژن اور بونیر کے رزلٹس اپنے ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیے. رزلٹس چیک کرنے کیلئے ایٹا ویب سائٹ وزٹ کریں.

03/07/2022

طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پارٹ 2 (سیکنڈ ائیر) کے جن طلباء و طالبات نے پارٹ ون (فرسٹ ائیر) خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی اور بورڈ سے پاس کیا ہے اور پارٹ ون کے پریکٹیکل نہیں دیے تھے، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ امسال پارٹ 2 کیساتھ ساتھ پارٹ ون کے پریکٹیکل بھی دیں گے۔ اگرچہ پارٹ ون کے لسٹ میں ان کا رولنمبر غلطی سے نہ بھی آیا ہو۔
تمام پریکٹیکل ممتحنین اور متعلقہ اداروں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ اپنے پارٹ 2 کے طلباء کو اس بابت اطلاع دیں تاکہ کوئی پارٹ ون کے پریکٹیکل سے رہ نہ جائے۔

27/06/2022

انٹرویو شیڈول
سی ٹی ڈی آئی خان فیمیل

27/06/2022

Breaking News 🔊
ضلع بنوں
سکول لیڈر ٹیسٹ ملتوی.
Follow for updates

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kohat