ہم نے مظلوم کی حمایت میں آپنے مذہب کو نہیں دیکھا😭🥹 رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ائ (رحمت اللہ علیہ)
Al Sadiq Online Quran Academy
*Al Sadiq online Quran / Islamic education system*
Contact number📞
+923345441033
09/11/2025
یوم اقبال
---
🌿 ۱️⃣
خواب دیکھا تھا جو اقبالؒ نے اک دن پیارا،
اسی خواب سے جگ سکا ملک ہمارا۔
فکرِ اقبال اب بھی دیتی ہے صدا،
خودی کو کر بلند، یہی ہے نارا۔
---
🌿 ۲️⃣
جو شاعرِ مشرق نے دی تھی پکار،
اب بھی گونجتی ہے دلوں کے دربار۔
وہ شعر نہیں، پیغامِ زندگی تھا،
ہر لفظ میں نور، ہر بات میں پیار۔
---
🌿 ۳️⃣
اقبالؒ نے سکھایا تھا انسان کو اُڑنا،
زنجیروں کو توڑ کر آسمان کو چُھونا۔
ان کی سوچ تھی روشنی، ان کی بات تھی جاں،
یومِ اقبالؒ پر سلام اُن پر سدا۔
10/09/2025
*17 ربیع الاول*
*جشن صادقین آلِ محمد (ﷺ) سید الانبیاء احمد صادق و امام جعفر صادق (علیہ السلام) دل کی گہرائیوں سے مبارک ھو*🌹.
https://alsadiqlibrary.blogspot.com
03/09/2025
*🌸 عیدِ زہرا (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو! 🌸*
*🎉 عیدِ شُجاع 🎉*
آج وہ دن ہے جب *سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا* کے دل کو قرار نصیب ہوا...
ظلم کے اندھیروں کے بعد، حق نے سر اٹھایا،
باطل کا سر جھکا،
اور اہلِ بیتؑ کے چاہنے والوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
💔 سالوں کے صبر کے بعد
💥 آج ظالم پر لعن اور مظلوم کی فتح کا دن ہے۔
یہ دن صرف خوشی کا نہیں،
بلکہ حق و باطل کی پہچان کا دن ہے۔
*عیدِ شجاع* ان مظلوموں کے لیے روشنی کی کرن ہے،
جنہوں نے کربلا، مدینہ اور کوفہ کے دکھ سہے۔
💚 آیئے!
آج کے دن *سیدہؑ کو مبارکباد* پیش کریں
اور ان کے دشمنوں سے اظہارِ برات کریں۔
*🌺 عیدِ زہرا مبارک ہو!*
یا زہرا (س) ہم شرمندہ ہیں... مگر آپ کے دشمنوں سے بیزار ہیں۔
*📢 یہ پیغام شیئر کریں تاکہ ہر محبِ زہرا تک یہ خوشی پہنچے۔*
*🔔 چینل کو فالو کریں مزید روحانی و حق پر مبنی پیغامات کے لیے۔*
Al Sadiq Online Quran Academy
Basic Information Of Quran Majeed
19/03/2025
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
خداوند متعال ہم سب کو نئے سال 2025 میں حج بیت اللہ زیارت قبر النبی المکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و جنت البقیع اور کربلا سمیت تمام مقاماتِ مقدسہ کی زیارات سے شرف یاب فرمائے اور اسی سال کو اپنی حجت برحق یوسفِ زھرا سلام اللہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کا سال قرار فرمائے اور ہمیں ان کے اعوان و انصار میں قرار فرمائے🤲
08/12/2024
Viral Video On Social Media...
26/11/2024
Shia Wudu Prayers | شیعہ وضو کی دعائیں
17/09/2024
تمام امت مسلمہ کو ہفتہ وحدت بہت بہت مبارک ہو۔
13/08/2024
On this special day, let us celebrate the freedom and unity of Pakistan. I am so grateful for the sacrifices made by our forefathers to give us this beautiful country. May Pakistan continue to prosper and grow in the years to come.
Ameen Be Haqy Zahra s.a
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
KDA
Kohat