إنا لله وإنا إليه راجعون
میری والدہ اس دنیا سے رحلت کر گئی ہیں، سب سے فاتحہ کی درخواست ہے۔
Dr. Allama Muhammad Ishfaq
جو لوگ انبیاء کرام (علیہم السلام) کے رستے پر چلتے ہیں، وہ اللہ سے محبت اور انسانیت کا احترام کرتے ہیں
22/08/2025
پشتو مجلس عزا
بمقام: جھنگی سیداں امام بارگاہ
16/08/2025
خمسہ مجالس عزاء
بمقام: قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور
01/08/2025
انشاءاللہ
بمقام سروبہ جہلم
مولا علی علیہ السلام کا جنگ خیبر کے موقع پر ایک شخص کو بہترین اور نورانی جواب۔
نورانی جملے سے دل کو منور کریں
Kohat Musa Khel Kachai Imam Bargah Shan e Hussain
26/07/2025
موسی خیل کچئی میں مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین ع سے خطاب کرتے ہوئے۔
23/07/2025
انشاءاللہ
سالانہ و قدیمی مجلس عزا بسلسلہ شہادت شہزادی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
بمقام: موسی خیل کچئ امام بارگاہ
مورخہ 26 جولائی بوقت 2:30
سیالکوٹ میں مجالس عشرہ ثانی سے آخری خطاب کے موقع پر
ہیڈ مرالہ سیالکوٹ کے نواحی گاؤں ڈوگراں کلاں میں ڈاکٹر اشفاق حسینی خطاب فرما رہے ہیں ۔
گاؤں کے مخلص مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت
سیالکوٹ میں منعقدہ عشرہ ثانی کی مجالس میں علامہ ڈاکٹر محمد اشفاق حسینی کا خطاب اور مجلس عزاء کے بعد مومنین سے ملاقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Sialkot District
Sialkot
51310