Al Irshad Online Quran Academy

Al Irshad Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Irshad Online Quran Academy, Education, Kohat.

‏کراچی میں پانچ سال گزارے ہیں تو وہاں کے دوستوں، مادر علمی (جامعہ دارالعلوم کراچی اور جامعہ بنوریہ) اور اساتذہ کی یاد ست...
11/11/2023

‏کراچی میں پانچ سال گزارے ہیں تو وہاں کے دوستوں، مادر علمی (جامعہ دارالعلوم کراچی اور جامعہ بنوریہ) اور اساتذہ کی یاد ستارہی تھی اور کچھ کاروباری حوالے سے بھی کام درپیش تھے اسلئے چند دن کیلئے کراچی کا رخ کررہا ہوں۔۔
‏سفرخیر کیلئے دعاؤں کی درخواست

‏⁧‫ #ارشادحنفی‬⁩

09/11/2023
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ‏قطر میں ح__ماس کی قیادت اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات۔پاکستانی عوام اور بالخ...
05/11/2023

قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ‏قطر میں ح__ماس کی قیادت اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات۔
پاکستانی عوام اور بالخصوص جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی طرف غزہ میں جاری اسر ائیلی مظالم پر فل__سطینی عوام کے ساتھ تعزیت ھمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور انکو یقین دلایا کہ ھم اخلاقی سیاسی سفارتی ھر میدان میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔
اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل نے پاکستان کی عوام اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کوبھرپور حمایت پر فل__سطینی عوام کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ کا پیغام دیا۔

Office 🏢 Tea ☕️ Time
04/11/2023

Office 🏢 Tea ☕️ Time

دعا
08/10/2023

دعا

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️        's Best            • 
27/09/2023

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








's Best






•






الحمدللّٰہ آج ہماری شادی کا تیسرا سال خیروعافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا - اس عظیم نعمت پر اللہ تعالی کے اسکی شان کے مطاب...
19/09/2023

الحمدللّٰہ
آج ہماری شادی کا تیسرا سال خیروعافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا - اس عظیم نعمت پر اللہ تعالی کے اسکی شان کے مطابق شکرگزار ہیں-
تین سال ہوگئے لیکن دو سے تین نہیں ہوئے اللہ کرے اگلے سال دو سے تین ہوں-
اور جن کی شادی نہیں ہوئی ہے اللہ تعالیٰ انکے لئے بندوبست فرمائے آمین یارب العالمین

سوشل میڈیا اور جماعت کے بہت ہی محترم دوست ڈاکٹر عبدالمعین اور سعید اللہ وزیر کا غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز آمد-دلی خوشی ہوئی...
13/09/2023

سوشل میڈیا اور جماعت کے بہت ہی محترم دوست ڈاکٹر عبدالمعین اور سعید اللہ وزیر کا غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز آمد-
دلی خوشی ہوئی
سدا سلامت رہے یہ دوستی اور دوست بھی😘

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Irshad Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category