28/02/2025
حقانیہ صرف مدرسہ نہیں بلکہ یہ ہر ظالم کے خلاف اور مظلوم کی حمایت کا فکری و نظریاتی دبستان ہے۔خوارج کو یہ واضح ہو کہ یہ کاروان اس جیسے بزدلانہ کاروائی سے متاثر ہونے والا نہیں ۔۔۔ان کی تعداد اب لاکھوں میں ہیں اور ہر حقانی کے لئے یہ شہادت ایک فخر ہے۔داعش ہو یا ہمارے ہمسایہ ملک کے انگریز پسند روشن خیال ہو ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آنا ماسوائے ذلت کے!