Govt Degree College Shakardara Kohat

Govt Degree College Shakardara Kohat Govt. Degree College, Shakardara (Kohat)

گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ بوائز میں داخلوں کا آغاز!الحمدللہ! گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ بوائز میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے دا...
28/08/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ بوائز میں داخلوں کا آغاز!
الحمدللہ! گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ بوائز میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📚 پری میڈیکل
⚙️ پری انجینئرنگ
🎓 آرٹس / ہیومینٹیز
اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ بوائز کا انتخاب کریں، جہاں طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول، معیاری تدریس اور ہم نصابی سرگرمیوں کے بھرپور مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
🌟 پرنسپل ڈاکٹر سعادت خان خٹک صاحب کی متحرک اور مؤثر قیادت میں ادارہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ ان کی تعلیمی خدمات، بہترین انتظامی صلاحیتیں اور ادارے کی ترقی کے لیے مسلسل کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
داخلے جاری ہیں . اپنے روشن مستقبل کا آغاز آج ہی کریں!
Government Degree College Shakardara Boys

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — طلباء کے نام پیغام 🇵🇰

پیارے طلباء!

14 اگست ہمیں آزادی کی قدر، اپنے وطن سے محبت اور اس کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا درس دیتا ہے۔ آپ پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ اپنی تعلیم، کردار، محنت اور مثبت سوچ کے ذریعے اپنے وطن کا نام روشن کریں۔

آئیں! اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم ایک پُرامن، مضبوط، تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

پرنسپل
گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ، کوہاٹ

Admission open in Government Degree College (Boys) Shakardara, Kohat
08/08/2026

Admission open in Government Degree College (Boys) Shakardara, Kohat

Merit list Updated
06/08/2026

Merit list Updated

𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐋𝐢𝐬𝐭 – 𝐅𝐥𝐞𝐱𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐇𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠 (𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟔)The provisional merit list for 𝗙𝗹𝗲𝘅𝗶𝗯𝗹𝗲 𝗛𝗶𝗿𝗶𝗻𝗴 (𝗙𝗮𝗹𝗹 𝟮𝟬𝟮𝟲) at *_𝗚𝗼𝘃𝗲...
29/07/2026

𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐋𝐢𝐬𝐭 – 𝐅𝐥𝐞𝐱𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐇𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠 (𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟔)

The provisional merit list for 𝗙𝗹𝗲𝘅𝗶𝗯𝗹𝗲 𝗛𝗶𝗿𝗶𝗻𝗴 (𝗙𝗮𝗹𝗹 𝟮𝟬𝟮𝟲) at *_𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 Degree College (Boys) Shakardara* 𝗞𝗼𝗵𝗮𝘁_ has been displayed.

Candidates who find any discrepancy in the merit list or are not satisfied with their awarded marks may submit a written application to the 𝗕𝗦 𝗖𝗼𝗼𝗿𝗱𝗶𝗻𝗮𝘁𝗼𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲 *Mr. Aqib Latif* by 𝟯𝟭 𝗝𝘂𝗹𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟲, 𝟭𝟮:𝟬𝟬 𝗣𝗠.

No application, objection, or query will be entertained after the deadline. Failure to submit the required documents within the stipulated time may result in the application being treated as incomplete.

𝗢𝗻𝗹𝘆 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁𝗹𝗶𝘀𝘁𝗲𝗱 𝗰𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗯𝗲 𝗰𝗮𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗼/𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝘃𝗶𝗲𝘄.

22/07/2026

*📢 نوٹس*

ایسے تمام امیدواران جنہوں نے *گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج شکردرہ کوہاٹ* میں وزیٹنگ فیکلٹی *(Flexible Hiring)* کے لیے آن لائن درخواست جمع کروائی ہے، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ *25 جولائی 2026* تک اپنی آن لائن درخواست کا پرنٹ، تمام متعلقہ دستاویزات بشمول تمام *DMCs، تعلیمی اسناد و سرٹیفکیٹس، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC)* کی کاپی دفتری اوقات کار کے دوران *BS Coordinator Office، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ* میں *عاقب لطیف* کے ساتھ لازماً جمع کروائیں۔

*نوٹ:* نامکمل درخواستیں یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں/دستاویزات قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔Social Media In-Charge Saqib Nawaz
10/06/2026

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Social Media In-Charge
Saqib Nawaz

15/05/2026

🏅 گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ کی جانب سے دلی مبارکباد 🏅
یہ ہمارے لیے انتہائی باعثِ فخر اور خوشی کی بات ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج شکردرہ کے ہونہار لیکچرر ثاقب نواز نے
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کوہاٹ کے شعبہ پاکستان اسٹڈیز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ادارے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
پرنسپل ڈاکٹر ساغر خٹک کی جانب سے بھی اس کامیابی کو سراہا گیا اور انہوں نے کہا کہ “معاشرے کو ایسے باصلاحیت اور محنتی نوجوانوں کی ضرورت ہے”۔
ادارہ ہٰذا ثاقب نواز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤍

Address

Kalabagh Road Shakardara
Kohat

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree College Shakardara Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Degree College Shakardara Kohat:

Shortcuts

Share