محاولات شفيع الرحمن الجوهري

محاولات شفيع الرحمن الجوهري I'm online arbic teacher

20/06/2025

مخکښې به لاړ شو تر منزله پورې🚶🏻‍♂️
روستو دي پاتي شي په لار غمونه
💯

20/06/2025

پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آیئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
بشیر بدر
گرمی کی شدت کم کوکرنے کیلئے پانی بہترین ۔۔۔

10/03/2025
10/03/2025

مدرسہ دارالتوحید والسنہ جلبی صوابی میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے درجہ تجوید للحفاظ کے طالب علم حافظ طلحہ بن مولانا شھریار کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کچھ خوش نصیب طلباء کاآغاز سفر ہی روشنی سے ہوتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ موصوف کو مزید ترقی نصیب فرمائے جس نے مدرسے کانام روشن کیا آمین 🤲
تفصيل 👇👇
الورقة الاولى👈 80
الورقة الثانية 👈90
الورقة الثالثة👈59
الورقة الرابعة (علم صرف اور طریقہ جدیدہ)👈100
الورقة الخامسة 👈98
الورقة السادسة 👈99
كل نمبر 👈 👈526
كيفيت :👈👈ممتاز
اوسط 👈87.666666
الجوھری ✍️

28/11/2024

. 🌺عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہوں🌺
🥀آنے والــوں یــــہ تو بــتـــاؤ شہر مـــدیـــنــہ کیسا ہے
سر انکے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ھے۔🥀
🌺زندگی کا سب سے افضل سفر حرمیــــــــــــن شریف کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنا ہے اللہ تعالیٰ عمرہ اور حج کی سعادت ہر مسلمان کو نصیب فرمائے۔آمین🤲
🌺 میں اپنے بھائی جیسے دوست اور ہم تدریس ساتھی حضرت مولانا مفتی حسان علی صاحب کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی خوشی ہوئی اور سرور کی اس قیمتی موقع میں اپنے دوست کو پھول بھری الفاظ سے اور بازار محبت سے انداز مھک خرید کر مبارک باد پیش کرنے کی زحمت کررہاہوں ۔
🌺اللہ تعالٰی ان کی عمرہ اور انکی دلی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔👈🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

28/11/2024

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محاولات شفيع الرحمن الجوهري posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category