GHS KOT KOHAT

GHS KOT KOHAT

Share

THIS IS OFFICIAL PAGE OF GHS KOT KOHAT. SHARED POSTS ARE NOT OUR PERSONAL ENDORSEMENT.

05/02/2026

1.
🇵🇰✊ کشمیر بنے گا پاکستان — ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں
2.
۵ فروری — کشمیریوں سے یکجہتی کا دن، حق خودارادیت ہمارا مشترکہ مؤقف
3.
کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی
4.
کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی — پاکستان کا عزم
5.
کشمیر کی آواز دبائی نہیں جا سکتی

16/12/2025

16 دسمبر — یومِ شہدائے اے پی ایس

آج کے اس افسوسناک دن گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹ کوہاٹ کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے 16 دسمبر 2014 کو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

شہداء کی یہ عظیم قربانی ہمیں امن، تعلیم اور اتحاد کی اہمیت کا درس دیتی ہے۔ ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ نفرت اور تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ہم نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے۔


انتظامیہ، اساتذہ و طلبہ
گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹ کوہاٹ

Photos from GHS KOT KOHAT's post 07/11/2025

Kot

05/11/2025

Nabeel Class 9th, zonal speech winner

Photos from GHS KOT KOHAT's post 01/11/2025

Prize distribution ceremony among zonal winners

Photos from GHS KOT KOHAT's post 28/10/2025

It is a moment of great pride and joy for Government High School Kot Kohat as our students have once again brought glory to the institution in the Zonal Competitions. Through their hard work, talent, and dedication, they secured 1st position in English Speech, Urdu Speech, Naat, Poster Making, High Jump, Long Jump, and 800m Race, along with 2nd position in Qiraat and Quiz. These remarkable achievements are a reflection of the sincere efforts of our teachers, the inspiring guidance of our principal, and the never-ending spirit of our students. GHS Kot Kohat continues to shine brightly in academics, sports, and co-curricular activities — truly proving that excellence is our tradition and success our identity.

گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹ کوہاٹ نے زونل مقابلوں میں میدان مار لیا! 🏆
تقریر، نعت، پوسٹر میکنگ اور ایتھلیٹکس میں اول، جبکہ قرأت اور کوئز میں دوم پوزیشن حاصل کی۔ واقعی ہماری پہچان “کامیابی” ہے!

14/10/2025
Photos from GHS KOT KOHAT's post 23/09/2025
11/08/2025

ضروری اطلاع۔تمام طلباء کل مورخہ 12 اگست کو صبح 8 بجے 9th اور 10th کی ڈی ایم سی اور سرٹیفیکٹ کے لئے سکول تشریف لائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


KOT
Kohat