03/01/2026
آپ کو ولادتِ امام علی علیہ السّلام بہت بہت مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت علی علیہ السّلام کی سیرت سے
عدل، شجاعت، علم اور تقویٰ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
یا اللہ! ہمیں حق کا ساتھ دینے اور باطل سے بچنے والا بنا۔
آمین 🤲