23/03/2022
ڈریم جاب کوہاٹ
-------------------------------------------
کوہاٹ میں پرائیویٹ جاب کے بارے میں بتانا بلکہ جاب دلوانا ہمارا مشن ہے ان جوانوں کے لیے جو دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
چونکہ ہماری اپروچ گورنمنٹ تک نہیں ہے اور انکا اپنا ایک سسٹم ہے
ہم نہایت پراویسی کے ساتھ نہ صرف لڑکے بلکہ لڑکیوں کے لیے بھی کام کرتے ہیں
ابھی تک ہماری ارگنائزیشن سے 300 سے زائد افراد کو کام مل چکا ہے
ہم فیس کام ہونے کے بعد وصول کرتے ہیں۔
So Just Send your Resume at
0332-5887809
and wait for your turn.
Thanks a lot
22/03/2022
13/03/2022
04/02/2022