Bright Future Science Academy, Muslim Kot

Bright Future Science Academy, Muslim Kot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Future Science Academy, Muslim Kot, Education, Kirari Kot.

24/06/2026

Gk

اردو کا پیپر درست طریقہ سے حل کرنا بھی بہت ضروری ہوتاہے جیسے ہم انگلش کے پیپر میں سب چیزوں کا خیال کرتےہیں۔یہ اردو گیارہ...
24/06/2026

اردو کا پیپر درست طریقہ سے حل کرنا بھی بہت ضروری ہوتاہے جیسے ہم انگلش کے پیپر میں سب چیزوں کا خیال کرتےہیں۔
یہ اردو گیارہویں کلاس کے پیپر کی بہترین پریزینٹیشن ہے
اس سے خود بھی فائدہ حاصل کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔

24/06/2026

Trigonometric Ratios

Trigonometric Ratios
24/06/2026

Trigonometric Ratios

کسی بھی ٹیسٹ کے لیے یہ  💯 الفاظ ضرور دیکھیں
22/06/2026

کسی بھی ٹیسٹ کے لیے یہ 💯 الفاظ ضرور دیکھیں

22/06/2026

Job

20/06/2026

11 class

20/06/2026

*📢 1st Year Islamiat Elective Most Important Long Questions

🔘 اسلامی تہذیب و تمدن سے کیا مراد ہے؟ اس کی خصوصیات تحریر کریں۔
🔘 تقویٰ کا مفہوم و اہمیت نیز متقین کی صفات قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
🔘 ذکر سے کیا مراد ہے؟ نیز ذکر کی اقسام اور فوائد تحریر کیجئے۔
🔘 والدین اور اولاد کے حقوق پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
🔘 استاد اور شاگرد کے حقوق اور استاد کے اوصاف بیان کریں۔
🔘 ہمسایوں کے حقوق و فرائض قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کریں۔
🔘 عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت اور مقاصد تحریر کریں۔
🔘 اسلامی ریاست کے قیام کے مقاصد اور اس کی خصوصیات بیان کریں۔
🔘 تبلیغ سے کیا مراد ہے؟ اس کے اوصاف قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
🔘 جہاد کی تعریف کریں اور اس کے فضائل اور اقسام بیان کیجئے۔
🔘 ہجرتِ مدینہ کے اسباب اور اثرات پر تفصیلی نوٹ لکھئے۔
🔘 غزوہ بدر کے اسباب و واقعات اور نتائج بیان کریں۔
🔘 بطور خلیفہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کو کن ابتدائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
🔘 حضرت عمر فاروقؓ کے دور کو خلافت کا سنہرا دور کیوں کہا جاتا ہے؟
🔘 حضرت عثمان غنیؓ کے سیرت و کردار پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
🔘 حضرت علی المرتضیٰؓ کے سیرت و کردار پر تفصیلی نوٹ لکھئے۔
🔘 خلافت راشدہ کی خصوصیات بیان کیجئے۔
🔘 اسلامی تہذیب کے نمایاں خدوخال اور اس کے اثرات بیان کریں۔
🔘 قرآن و سنت کی روشنی میں حسنِ اخلاق کی اہمیت بیان کریں۔
🔘 اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
🔘 اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اخوت و بھائی چارے کی اہمیت بیان کریں۔
🔘 اسلام میں حقوق العباد کی اہمیت اور ان کے تقاضے بیان کریں۔
🔘 نبی کریم ﷺ کی بطور معلم اور مربی خدمات بیان کریں۔
🔘 میثاقِ مدینہ کی اہمیت اور اس کے بنیادی نکات بیان کریں۔
🔘 فتح مکہ کے اسباب، واقعات اور نتائج بیان کریں۔
🔘 اسلامی ریاست میں شہریوں کے حقوق و فرائض بیان کریں۔

Islamiat (Elective) 11th Class Full Book Guess Paper 2026.اسلامیات اختیاری 11th کلاس کا مکمل گیس پیپر 2026۔۔
20/06/2026

Islamiat (Elective) 11th Class Full Book Guess Paper 2026.
اسلامیات اختیاری 11th کلاس کا مکمل گیس پیپر 2026۔۔

20/06/2026

Chemistry

Address

Kirari Kot

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00

Telephone

+923447976304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Science Academy, Muslim Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Future Science Academy, Muslim Kot:

Shortcuts

Share

Category