02/07/2024
نوٹس برائے داخلہ فرسٹ ائیر گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کنگری :
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کنگری میں فرسٹ ائیر پری میڈیکل /پری انجینئرنگ /آرٹس کی کلاسوں میں داخلوں کا اعلان۔
داخلے آن لائن پورٹل *http://portal.chte.gob.pk* کے ذریعے 02 جولائی سے 16 جولائی2024 تک ھونگے۔ والدین, اسکول انتظامیہ, طلباء و دیگر اسٹیک ھولڈرز کو مطلع کیا جاتا ھے گھر بیٹھے اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے داخلہ کے لئے خوہشمند طلباء کو انرول کریں کسی قسم کی کاغذی کاروائی کی ضرورت نہیں محض میٹرک رزلٹ کا ڈیٹا ویب سائیٹ پر انٹر کرکے انرول ھوجائیں۔
آن لائن انرولمنٹ کیبعد مندرجہ ذیل ڈاکیومنٹس کیساتھ کالج تشریف لائیں۔
میٹرک رزلٹ کارڈ کاپی 03 عدد۔
ب فارم/والد شناختی کارڈ کاپی 03 عدد۔
لوکل/ڈومیسائل کاپی 03 عدد۔
تصاویر وائٹ بیک گراونڈ کیساتھ 06 عدد۔
مزید کسی انفارمیشن کیلئے ذیل میں دئے گئے کالج نمبر پر رابطہ کریں:
0828-601122