22/08/2026
محترم طلبہ و والدین،
تمام طلبہ اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقراء سکول اینڈ کالج باڑہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد بروز پیر، 24 اگست 2026ء کو دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ پہلے ہی دن سے باقاعدگی کے ساتھ سکول میں حاضری یقینی بنائیں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ وقت پر مکمل سکول یونیفارم میں سکول بھیجیں۔
تاریخ: پیر، 24 اگست 2026ء
سکول ٹائمنگ: صبح 7:15 بجے