Insaf Teacher Association Dir Upper

Insaf Teacher Association Dir Upper

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Teacher Association Dir Upper, Tutor/Teacher, District Dir Upper, Khyber.

26/05/2026

May Allah bless you and your family with Joy, peace,and prosperity on this blessed occasion of Eidul Azha.
Regards::

14/01/2026

بڑی غم اور انسو
خون و جنازے کی خبر
ایک مخلص ۔ایماندار اور وفادار ساتھی عجیب اللہ
صاحب ایس ڈی او ایجوکیشن لرجم ہم سے ہمیشہ کیلئے حقیقی زندگی کے طرف روانہ ہوا ۔نماز جنازہ آج 3.30 کنڈو جبر میں ہوگا ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

01/01/2026

ضلعی صدر آئی ٹی اے (دیر اپر) جناب بادشاہ خان صاحب کی طرف سے تمام نئے بھرتی ہونے والوں اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک ہوں۔
ایڈمن #

25/11/2025

انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن
کی طرف سے نئے بھرتی ہونے والا اساتذہ کرام کو مبارک ہوں ۔
ضلعی صدر (آئی ٹی اے دیر بالا) محترم بادشاہ خان صاحب

08/11/2025

آج بمورحہ 08/11/2025 پاتراک بیشو سے تعلق رکھنے والا محترم سلطان محمد صاحب ،محترم فضل ربی صاحب ،محترم عنایت اللہ صاحب اورمحترم شاہد حان صاحب پی ٹی ایف سے مصتعفی ہو کر ضلعی صدر آئی ٹی اے( دیر اپر) محترم جناب بادشاہ خان صاحب کی قیادت میں آئی ٹی اے میں شامل ہوئے ۔ائی ٹی اے (دیر اپر) کی طرف سے تمام معزز اساتذہ کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں

Photos from Insaf Teacher Association Dir Upper 's post 03/11/2025

پی ٹی ایف کے سرگرم رہنما جناب نظام الدین صاحب اور جناب عثمان علی صاحب ،پی ٹی ایف سے مستعفی ہو کر ضلعی صدر جناب بادشاہ خان صاحب کی قیادت میں آئی ٹی اے میں شمولیت احتیار کی۔ائئ ٹی اے دیر اپر کی طرف معزز *اساتذہ* کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں
Khan Afnan Sahib Zada Nàjàr Shaheen Tarkalani Usman Ali Wardag Tabi Ullah Roghani Sálèém Ûmar Shifaras Khan Afridi Javed Iqbal Muzafar Said

19/10/2025

آج بمورخہ 19 اکتوبر 2025 پاتراک میں انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل کلکوٹ کا اجلاس زیرِ صدارت جناب شعیب احمد (تحصیل صدر) منعقد ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری آئی ٹی اے تحصیل کلکوٹ جناب ضیاء اسلام اور دیگر معزز اساتذہ کرام نے شرکت کی۔جس میں یونین کونسل کی تنظیم سازی مکمل کی گئی۔
اجلاس میں انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر جناب بادشاہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

15/10/2025

*نوٹیفکیشن*

*عنوان:احمد حسین آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کا اعلامیہ

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صوبائی قائدین نے متفقہ طور پر *احمد حسین آفریدی* (صوبائی جوائنٹ سیکرٹری) کو *وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمد سہیل آفریدی* کے لیے *فوکل پرسن* مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

احمد حسین آفریدی، انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن اور وزیر اعلیٰ کے درمیان *رابطہ کار اور پل* کا کردار ادا کریں گے، تاکہ اساتذہ کے مسائل اور تجاویز براہِ راست اعلیٰ قیادت تک مؤثر انداز میں پہنچ سکیں۔

ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری کو بھرپور لگن، اخلاص اور دیانتداری کے ساتھ نبھائیں گے۔انشاءاللہ

Photos from Insaf Teacher Association Dir Upper 's post 10/10/2025

آج یو سی بریکوٹ میں انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن دیر بالا بادشاہ خان صاحب ،صدر تحصیل کلکوٹ جناب شعیب احمد صاحب،جناب افتاب عالم صاحب اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔
اجلاس میں اساتذہ کے مسائل اور تعلیمی بہتری پر تفصیلی گفتگو ہوئی، متعدد مسائل موقع پر ہی حل کر دیے گئے۔
یہ اجلاس اساتذہ کے اتحاد اور تعلیم کی ترقی کے عزم کی ایک خوبصورت مثال تھا
Khan Afnan Shifaras Khan Afridi Niqab Khan Mashwani Sahib Zada Sálèém Ûmar

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


District Dir Upper
Khyber