26/12/2023
Hmra all education kpk ka name sa whatapp group tha educational information ka lyn wo ksi wha sa delete howa ha ab usi name sa dosra group bnya ha educational information ka lyn join krn thanks
All Education KPK
WhatsApp Group Invite
16/08/2023
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روہے 50 پیسے کا اضافہ کردیا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ،
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،
پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 290 روہے 45 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 293 روپے 40 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
12/08/2023
Educational information whatapp group Male female join
Number ksi awar ko es group ma show nhi hota
All Education Kpk
WhatsApp Group Invite
12/08/2023
نیچے لنک پر شناختی کارڈ نمبر چیک کرکے جن کا سکور 40 سے کم ہو وہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی اور دالیں چاول رعایتی ریٹس پر خرید سکتے ہیں۔ آٹا 648 روپے فی 10 کلو تھیلا، گھی 353, چینی 100 روپے فی کلو، دالیں چاول 25 روپے فی کلو رعایت۔ہر آئٹم ماہانہ فی خاندان 5 کلو تک دی جائے گی جبکہ آٹا 20 کلو تک۔
PMT Score | My Website
10/08/2023
خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کا میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات 2023 و 2024 کا شیڈول جاری۔
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے سالانہ دوم امتحانات 2023 بالترتیب 19 اکتوبر و 21 نومبر 2023 کو اور میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحانات مارچ 2024 اور اپریل 2024 میں ہونگے۔
08/08/2023
محکمہ تعلیم ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنسز کے تمام کیسز کو تصدیق اور منظوری کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کو ارسال کیا کریں۔
محکمہ خزانہ کا محکمہ تعلیم کو ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری
12/07/2023
Join this whatapp community group for Educational information
Follow this link to join my WhatsApp group:
All Education Kpk
WhatsApp Group Invite
09/07/2023
اگر کوئی سرکاری ملازم اپنی جی پی فنڈ سے انٹرسٹ (مارک اپ) ختم کرنا چاہتا ہو تو نیچے دئیے گئے فارمیٹ کیمطابق فارم کو پر کرکے سیلری سلپ سمیت اپنے متعلقہ اکاؤنٹ آفس میں جمع کرا دیں. جی پی فنڈ اکاؤنٹ Interest Free کردیا جائے گا۔ آپ چینج فارم -2 استعمال کرسکتے ہیں۔
08/07/2023
ناگہانی اور قدرتی آفات کے باعث فوتگی کی صورت میں ریلیف گرانٹ 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ مقرر۔ Major injury کی گرانٹ 2 لاکھ سے بڑھا کر 3 لاکھ جبکہ Minor injury کی گرانٹ 50 ہزار مقرر
حکومت خیبرپختونخوا اعلامیہ جاری
07/07/2023
مختلف ڈیپارٹمنٹ کے آفیسرز کو پروموشن دینے کیلئے صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع۔ 21 جولائی تک ورکنگ پیپرز طلب۔ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا مراسلہ جاری