05/03/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی جمعہ باز کلے نالہ کھجور باڑہ
ویلج کونسل 58
ہم گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے گزارش کرتے ہے کے جمعہ باز کلے سکول کیلئے بھی کچھ اقدامات کیے جائیں تاکہ بچے گرمیوں میں آرام سے پڑھائی کریں ۔
اس کیلیے فنڈ مختص کیا جائے اور پی ٹی سی فنڈز میں اپنا حق دیا جائے ۔
01/11/2023
گورنمنٹ پرائمری سکول جمعہ باز کلے نالہ
ہم گزارش کرتے ہے اپنے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عہدارو سے
کہ ہمیں کچھہ فنڈ مختص کریں
سب سے پہلے گنڈاتارکی ضرورت ہے دوسری باتھ ایک کمرے کی ۔
اور مرمت باتھ روموں اور چتوں کے لیے ۔۔۔۔
14/10/2023
To day Visit EMIE sir.
To GPS Juma Baz Killy Nala
14/10/2023
گورنمنٹ پرائمری سکول جمعہ باز کلے نالہ
کھیل کود کی سامان
اور دیواروں کی مرمت کی ضرورت ہے۔
07/10/2023
گورنمنٹ پرائمری سکول جمعہ باز کلے نالہ
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچے ٹائیم پہ
سکول میں ایڈمٹ کریں
06/10/2023
گورنمنٹ پرائمری سکول جمعہ باز کلے
نالہ کھجوری باڑہ خیبر
آج فرسٹ دن میں موٹیویشن ٹرلینگ