21/04/2026
Meet Our Chemistry Expert! 🧪✨
At Bloom Tuition Academy, We are thrilled to introduce Mr. Mudasir Iqbal, our new Chemistry faculty member.
With an M.Phil in Chemistry and 3 years of dedicated teaching experience, Sir Mudasir brings profound subject knowledge and a unique, easy-to-understand teaching style to our academy. Originally from Karak, he is passionate about making Chemistry an engaging and scoring subject for our students.
We are confident that his expertise will help our students master complex chemical concepts with ease.
📍 Join us at Bloom Tuition Academy and learn from the best!
📞 For Admissions & Inquiries: 0313-5028839 | 0340-4611643 | 0311-569678
21/04/2026
Meet Our Zoology Expert! 🔬✨
At Bloom Tuition Academy, we believe that the best learning happens under the guidance of experienced mentors. We are proud to introduce Mr. Suliman Shah, a distinguished Zoologist, as a core member of our faculty.
With 7 years of extensive teaching experience and his current role as a Zoology Lecturer at Bloom Star College, Sir Suliman brings a wealth of knowledge and a deep passion for life sciences to our classrooms. Originally from Charsadda, his dedication to simplifying complex biological concepts is what makes his classes a favorite among students.
We are honored to have him on board to help our students achieve academic excellence!
📍 Join us to learn from the best.
📞 For Admissions & Inquiries: 0313-5028839 | 0340-4611643 | 0311-569678
21/04/2026
Your Journey to Excellence Starts Here!
Kya aap tayyar hain apne academic goals ko achieve karne ke liye? Bloom Tuition Academy mein hum sirf parhate nahi, balkay concepts ko clarity ke sath samjhate hain.
Join us on 27th April at 3:00 PM for our daily sessions.
✅ Expert Faculty
GUL ISLAM (M.PHIL MATH)
SULIMAN SHAH (ZOOLOGIST)
MUDASIR IQBAL( M.PHIL CHEMISTERY)
MUNIR AHMAD( M,PHIL PHYSICS)
✅ Result-Oriented Approach
✅ Focused Learning Environment
Abhi apni seat confirm karein!
📍 Location: Bloom Star School and College, Bar Qambar
📞 Call/WhatsApp: 0313-5028839 | 0340-4611643 | 0311-56967
05/04/2026
Congratulations Sir Tayyab M.
بلوم سٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم برقمبرخیل کی جانب سے ہمارے قابل فخر، سینئر میتھمیٹکس ٹیچر جناب محمد طیب صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور سے میتھمیٹکس میں ایم فل کے مقالمے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کر لیا ہے۔ 🎓
یہ ایک شاندار کامیابی ہے جو آپ کی محنت، لگن اور علم سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آپ کی یہ کامیابی نہ صرف ادارے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا مستقبل مزید روشن کرے۔ 🌟
جناب محمد طیب صاحب! آپ کو یہ عظیم کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔ 💐
Tayyab M. Congratulations 👏
23/03/2026
🌟 ذہین طلبہ کے لیے خوشخبری! 🌟
اس سال، بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم نے اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا انعقاد کیا ہے۔
یہ ٹیسٹ ان طلبہ کے لیے ہے جو بہترین تعلیم، اعلیٰ معیار، بہترین تربیت اور روشن مستقبل چاہتے ہیں، چاہے وہ MBBS، انجینئرنگ یا کسی بھی فیلڈ میں ہو۔
یہ موقع آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا بہترین ذریعہ ہے! ✨
💡 خصوصی اسکالرشپ: 100% تک! 🎓
📝 فارم حاصل کرنے کا طریقہ:
آفیس سے براہِ راست فارم حاصل کریں
یا ٹیسٹ کے دن فارم لے کر بھی آ سکتے ہیں
📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03028804466
🔘 اپنا فارم ابھی حاصل کریں اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!
23/03/2026
"ماشاءاللہ! بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم کا میڈیکل فیلڈ میں ایک بڑا کارنامہ 🌟"
پورے فاٹا میں MBBS کے لیے سب سے زیادہ طلبہ بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم سے منتخب ہوئے ہیں۔ 🏆
یہ نہ صرف ہمارے ادارے کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے، بلکہ یہ ہماری قوم کے لیے بھی باعثِ فخر ہے کہ ہمارے نوجوان تعلیم اور محنت میں نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔ 🌟
ہماری کامیابی کا یہ سفر صرف عدد و شمار نہیں، بلکہ انتہائی محنت، لگن اور اعلیٰ تعلیمی معیار کا مظہر ہے۔
ہر طالب علم کی محنت، ہر استاد کی رہنمائی، اور معزز پرنسپل کی قیادت نے مل کر یہ شاندار نتیجہ حاصل کیا ہے۔ 🙏
یہ کامیابی ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ تعلیم کے ذریعے ہمارے طلبہ ہر میدان میں روشن مستقبل حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے طلبہ کا یہ سفر مزید کامیابیاں، اعلیٰ کارکردگی اور قومی فخر کے مواقع لے کر آئے۔ ✨
تمام طلبہ، اساتذہ اور معزز پرنسپل کو دلی مبارکباد! 💯
آپ سب کی محنت اور لگن نے یہ اعزاز ممکن بنایا۔
یہ صرف ایک ادارے کی کامیابی نہیں، بلکہ ہمارے پورے معاشرے اور قوم کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ 🌟
19/01/2026
اہم اعلان برائے متاثرہ طلبہ وادی تیراہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bloom Star 🌟 School and College System Bar Qamber Nehar Ghara.......
We stand with Tirah People......
وادی تیراہ کے تمام متاثرہ طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم کے پرنسپل کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ وادی تیراہ کے تمام متاثرہ طلبہ کو بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم میں مکمل طور پر مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔
طلبہ سے نہ کسی قسم کی فیس لی جائے گی ۔۔۔۔
نہ یونیفارم کی پابندی ہوگی۔۔۔۔۔
اور نہ ہی کتابوں یا کاپیوں کے حوالے سے کوئی سختی کی جائے گی۔
طلبہ بلا جھجک بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم میں آ کر اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔
بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم متاثرہ طلبہ کو ہر قدم پر مکمل تعاون، رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کرے گا۔ ادارہ اس مشکل وقت میں وادی تیراہ کے طلبہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ کسی بھی طالب علم کا تعلیمی سال ضائع نہ ہو۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچائیں، تاکہ جو خواہشمند طلبہ ہیں وہ بلوم اسٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم، برقمبر خیل میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
03028804466....