27/12/2021
Inside Garhi Kapura
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inside Garhi Kapura, Khyber Pakhtunkhwa, Khyber.
27/12/2021
04/04/2021
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اپریل بروز منگل کو شب التماس ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاضی شاہ روم باچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28/03/2021
اِنٌّالِلّہِ وّاِنٌا اِلّیْہِ رَاجِعُوْن
اطلاع نماز جنازہ
کوٹ اسماعیل زئی ، محلہ اسحاق زی کے محمد عادل اسحاق زی کی والدہ صاحبہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہے جن کی نمازِ جنازہ آج 2021_03_28 دن 2:30pm بجے پر جنازگاہ کوٹ اسماعیل زئی شیخ عنایت بابا میں ادا کی جائے گی ۔
24/03/2021
جمشید کاکا وفات شوے دے نن مازیگر 5:30 بابا جماعت جنازہ ادا کیگی کوٹ دولت زی حافظ خالد والد صیب 24/03/21
22/03/2021
Kot dulat zai mahllah murcha Bacha zada kaka wafat shwe de saba 2:00pm janaza baba jumat ki ada kege kot dulat zai
16/03/2021
انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
مالدار کو بچانے کی کوشش میں غریب کو مارا گیا
جس نے بھی یہ ظلم کیا ہے اللہ اسے تبا برباد کرے آمین
معصوم ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے خالق حقیقی سے جاملا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ظلم کی انتہا۔۔۔۔۔
عماد گوجرگڑھی مردان کا رہائشی پیدائشی دیوانہ۔۔۔
کسی جانور صفت درندوں نے کڈنی نکال کر بے یار ومددگار پھینک دیا تھا زخمی حالت میں ۔۔۔۔
لیکن اتنا ظلم کس نے کیا اس ظلم کرنے والے ظالموں کو سزا نہیں ملے گی؟۔۔۔بلکل نہیں ملے گی۔۔
کیونکہ اے پاکستان (خار ناپرسان) ہے جس میں اس سے بھیانک واقعات ہوئے ہیں اور پتہ ہی نہیں چلا ان جیسے درندہ صفت انسانوں کا.۔۔۔۔۔
ارباب اختیار سے روز قیامت پوچھا جائے گا کہ جس پر میراحق نہیں تھا دنیا میں میرے محبوب بندوں کو بھی تم لوگ انصاف نہیں دلا سکتے تھے تو اب خود تیار ہو جاو احتساب کے لیے۔۔۔۔۔
پلیز اس کو اتنا شیئر کرو کہ اس معصوم کو انصاف مل جائے۔۔۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
15/03/2021
اطلاعِ نمازِ جنازہ
مردان : گڑھی اسماعیل زئی محلہ طاوس خیل ،
حاجی فضل اکبر خان و ڈاکٹر اعجاز علی خان کے بھائی اور ڈاکٹر ابوبکر کے چچا منیجر ظاہر علی خان بقضائے الہی سے وفات پا چُکے ہیں ۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج دن 4 بجے جنازہ گاہ گڑھی اسماعیل زئی میں ادا کی جائے گی ۔
05/03/2021
مردان: ضلعی پولیس کی جانب سے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تھانہ سٹی پولیس کا پتنگ وکیمیکل ڈور ہول سیل ڈیلروں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائی۔
بھاری مقدار میں مختلف قسم کے پتنگ اور کیمیکل ڈور برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹر زاہداللہ کی خصوصی احکامات پرسٹی سرکل پولیس نے پتنگ فروشی و کیمیکل ڈور فروخت کرنے والے ہول سیل ڈیلروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او مقدم خان کی قیادت میں پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پرپتنگ و کیمیکل ڈور ہول سیل ڈیلری میں ملوث دو ملزمان عدنان ولد محمد علی سکنہ کچہ کورونہ اور ذوالفقار علی ولد محمد علی سکنہ شمسی روڈ بکٹ گنج کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضےسے مختلف قسم کے 2000 عدد پتنگ اور 214 عدد کیمیکل ڈور کے پیکٹ برآمد ہو کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
یاد رہے کہ پتنگ وکیمیکل ڈور کی فروخت پر سخت پابندی ہے کیونکہ یہ نقصان دہ اور جان لیوا فعل ہے جسکی تدارک کے لئے ضلعی پولیس نے خصوصی مہم شروع کیا ہے خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
18/02/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber