Olympia Model Higher Secondary School Warcha

Olympia Model Higher Secondary School Warcha Oms

12/09/2023



09/09/2023

” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا..
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
جب وہ چھوٹا تھا.
تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."

ماں نے کھول کر پڑھا.
اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.

پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.

” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “
اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.

سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا.

اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے

پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.

اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.

” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“

اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.

” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “

(ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے )

😢🤲🥀اللہٰ تعالیٰ سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھیں ❤آمین ثمٰ آمین

09/09/2023
22/05/2023
19/05/2023
Olympia❤
11/04/2023

Olympia❤

19/11/2021

09/11/2021

اولمپیاء ضلع خوشاب کا واحد ادارہ جس کا ہمیشہ سو فیصد رزلٹ آتا ہے اور بورڈ پر ٹاپرز کو تو سب لگاتے ہیں لیکن کمزور بچوں کے اچھے نمبر یہی آسکتے ہیں اور اس بات کے گواہ اس سکول کے اب تک کے ریکارڈز اور ہسٹری ہے جسے آپ چیک کرسکتے ہیں باقی سکول کالجز میں دس بچوں پر فوکس کیا جاتا کہ ان کو بورڈ پر لگا سکے لیکن اولمپیاء میں ہر بچے پہ توجہ دی جاتی ہے______

Address

Khushal Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olympia Model Higher Secondary School Warcha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category