Bewaqoof Kon Hota Hai? ゚
Abdullah Ahmad AkhundZada
📿 Words that awaken hearts and souls.
🌙 Listen. Reflect. Return to Allah.
We Are Still Slaves! Just Owners Changed! ゚
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال:
قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ حَجَّ لِلَّهِ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ
رَجَعَ كَيَوْمٍ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ .
*نبی کریمﷺکا فرمان*
جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے
ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی
اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح
واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے
اسے جنا تھا ۔
*عنوان*
اللہ کی رضا کے لیے آداب کے ساتھ کیا
ہوا حج تمام گناہوں کی معافی کا سبب
بن جاتا ہے
*حوالہ*
صحیح بخای.حدیث نمبر:1521
Quran Mein Qayamat Ko Youmul Hasrat Kyun Kaha Gya? # ゚
Ishq Majazi Kya Hai? Imam Ibne Qayyim Ka Jawab
Asmano Ka Raaz! Baitul Mamoor Kya Hai?
Asal Bewaqoof Kon? | Quran Ka Jawab 🔥 | Surah Baqarah Ayat 13
Tamam Masail Ka Hal In 10 Dino Ma! | Ashra Zilhajj Special Dua
18/05/2026
نیکیوں کا موسمِ بہار
سال کے بہترین دن شروع ہو چکے ہیں۔ ذکرِ الٰہی، استغفار اور تکبیرات سے اپنے گھروں اور دلوں کو منور کریں۔ اللہ ہمیں حجِ مبرور اور مقبول عبادتوں کی سعادت بخشے۔ 🤲
Khamoshi Ki Taqat 💯 |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khushab