20/08/2026
🦟🌍 عالمی یومِ مچھر 2026 🌍🦟
آگاہی آج، تحفظ کل! 🌿
فوجی فاؤنڈیشن کالج خوشاب میں عالمی یومِ مچھر کے موقع پر مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں اور ان سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی اجاگر کی گئی۔
مچھر ایک چھوٹا سا کیڑا ہے، لیکن یہ ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور زیکا جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ ⚠️🦟
آئیے مل کر اپنے ماحول کو صاف اور محفوظ بنائیں:
✅ کھڑے پانی کو ختم کریں
✅ گھروں، کلاس رومز اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں
✅ مچھر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات اپنائیں
✅ اپنے خاندان اور معاشرے میں آگاہی پھیلائیں
صاف ماحول ہی صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔ 🌱
"مچھروں کی افزائش کو روکیں، اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں!" 💚
فوجی فاؤنڈیشن کالج خوشاب
"آگاہی کا فروغ • صحت مند زندگی کا تحفظ • ذمہ دار شہریوں کی تیاری" 🇵🇰
HealthAwareness SafeFuture