02/07/2024
Qari Abu alfozan Quran teacher
online Quran teaching
02/07/2024
*کچھ الفاظ جو انسان کو بدل دیں*
مجھے سائیکل تین وجوہات پر بہت پسند ہے. پہلی وجہ بتاوں تو اس نے مجھے ابتدائی شعور کے تین سبق دئے تھے. مجھے بچپن میں بھی سائکل پسند تھی. میں کسی سے سائکل مانگتا تو وہ پوچھتا تمہیں چلانا آتی ہے.؟ میں کہتا نہیں آتی. اس جواب پر مجھے وہ اپنی سائکل نہیں دیتا. تب مجھے سمجھ آئی اپنا شوق پورا کرنے کیلئے یا تو خود کی چیز ہو ورنہ دوسرے کی تسلی کیلئے کوئی سرٹیفکیٹ ہو.
ابو جی کی منت سماجت کر کے آخر سائیکل خرید ہی لی. وہ زندگی کا ایک یادگار دن تھا. میرے دوستو نے پیچھے سائکل کیریئر پکڑا اور میں سائیکل پر بیٹھ گیا. اب میں سائکل چلا رہا تھا وہ کیریئر پکڑ کر دوڑ رہے تھے. ابو جی سے لے کر ان دوستو نے سمجھایا زندگی میں یہ کچھ رشتے ہی ہوتے ہیں جو آپ کو #سٹیرنگ وہیل پر بٹھاتے ہیں. یہ بے لوث رشتے بڑے قیمتی ہوتے ہیں.
کیریئر پکڑے دوستو کو میں بار بار کہتا کیریئر نہ چھوڑنا وہ مجھے کہتے آگے دیکھ ہم نے پکڑا ہوا ہے. تمہیں گرنے نہیں دیں گے. میری مکمل توجہ کنٹرول پر ہوگئی. پیڈل کا ردھم بنا رفتار کچھ تیز ہوئی. ڈگمگاتی سائیکل اب سیدھی چل رہی تھی. میں نے فخر سے پیچھے آواز لگائی اور تیز دھکا نہ دو. دوسری بار آواز دی تو کافی پیچھے سے آواز آئی ہم چھوڑ چکے ہیں. میں کچھ گھبرایا سائیکل کچھ ڈگمگا سی گئی. لیکن گرنے کے خوف نے توازن حاصل کر ہی لیا.
مجھے تیسرا سبق ملا. سفر اپنے اعتماد کا ہی ہوتا ہے. کوئی ہر وقت آپکا کیریئر پکڑ کر آپ کے ساتھ دوڑ نہیں سکتا..
📌 Abu Bakr al-Waraq. says
🔹 We have looked at the sins that destroy faith, and we have not found anything that destroys faith faster than wronging people.
(Tafsir al-Qurtubi 4/262).
📌 أبو بكر الوراق (رحمه الله) فرماتے ہیں :
📝 *فَنَظَرْنَا في الذنوب التي تنزع الإيمان فلم نجد شيئًا أسرعَ نزعًا للإيمان مِنْ ظُلمِ العباد.*
🔹 ہم نے ان گناہوں کو دیکھا جو ایمان کو ختم کر دیتے ہیں، اور ہمیں ایسی کوئی چیز نہیں ملی جو لوگوں پر ظلم سے زیادہ تیزی سے ایمان کو ختم کرتی ہے۔
📚(تفسير القرطبي ٤/٢٦٢).
Marry a religious girl*
*When a woman is not familiar with religious sciences, she tires her husband*
*Imam Ibn Al-Qayyim may Allah have mercy on him*
(صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ ب
سب سے پہلے
💛 آزاد مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
❤️ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ سب سے پہلے نماز پڑھنے والے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
🩷 اللہ تعالیٰ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے پہلے دوست اور ساتھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
❤️سب سے پہلے جامع القرآن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💜 قرآن کریم کا نام مصحف سب سے پہلے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رف رکھا
💙 اسلام میں سب سے خلیفہ بنائے جانے والے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💙 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے پہلے محافظ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں 💜سب سے پہلے بیت المال قائم کرنے والے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💜 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے پہلے مبلغ اسلام ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💙 سب سے پہلے معین الاسلام بھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💙سب سے پہلے امیر الحج بھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
💙 سب سے پہلے امیر المومنین کا لقب پانے والے عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں
💜لوط علیہ السلام کے بعد پہلا جوڑا جس نے راہ خدا میں ہجرت فرمائی وہ عثمان غنی اور انکی اہل خانہ ہیں
💚 عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سب سے پہلے بیعت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کی
🌴 *داڑھی منڈوانے والے کی قربانی کا حکم*🌴
📌علامہ ابن عثيمين - رحمه الله - فرماتے ہیں:
📝 *(( إعفاء اللحية من هدي النبي وحلقها من هدي المشركين فتضحى ولو عصيت الله بحلق اللحية ؛ لأن الأضحية شيء ، وحلق اللحية شيء آخر ) .*
🔹 داڑھی کو معاف کرنا نبى صلى الله علیہ وسلم کی سنت ہے اور اس کو منڈوانا مشرکین کی عادات میں سے ہے تو آپ قربانی کر لیں اگرچہ آپ داڑھی منڈوا کر اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں کیونکہ قربانی الگ حکم ہے اور داڑھی الگ حکم ہے
📚( مجموع الفتاوى 149-25)
📌علامہ ابن باز رحمه الله فرماتے ہیں :
📝 *لا حرج أن يستدين المسلم ليضحي إذا كان عنده قدرة على الوفاء ) .*
🔹 جب انسان کے پاس قرض ادا کرنے کی طاقت ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
📚( مجموع الفتاوى 38-18)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khushab
Khushab
41000