تعلیمی خبریں

تعلیمی خبریں

Share

Update on education news
update on cruuent jobs and update e on cruent national issues aware education news

20/06/2026

جنگ کے خاتمے کے بعد ہوٹلز اور دیگر پابندیاں ہٹنے لگی

20/06/2026
20/06/2026

کیڈٹ کالج جھنگ میں تدریسی شعبوں میں آسامیوں کا اعلان

20/06/2026

زندگی کا سنہری اصول: "خود پر قابو" 🌟
​کامیاب اور ناکام انسان میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے، اور وہ ہے "کنٹرول"۔
​اگر آمدنی محدود ہو اور اخراجات بے لگام، تو انسان معاشی طور پر تباہ ہو جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح، اگر معلومات ادھوری ہوں اور الفاظ کا چناؤ غیر محتاط، تو انسان اپنی سماجی ساکھ کھو بیٹھتا ہے۔
​اپنی گفتگو میں دانشمندی اور اپنے فیصلوں میں توازن لائیے، کیونکہ سوچ سمجھ کر اٹھایا گیا ہر قدم آپ کو بلندی کی طرف لے جاتا ہے۔
​آمدنی کم ہو ➔ اخراجات روکیں!
​معلومات نہ ہوں ➔ الفاظ سنبھالیں!
​اگر بات دل کو لگے تو آگے ضرور شیئر کریں۔✍️

19/06/2026

*ڈپٹی اکاؤنٹنٹ کی 60 آسامیوں کے لیے مجموعی طور پر 65,250 امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں۔ اگر فی امیدوار درخواست فیس 600 روپے شمار کی جائے تو صرف درخواست فیس کی مد میں تقریباً 3 کروڑ 91 لاکھ 50 ہزار روپے جمع ہوئے۔*

*دوسری جانب صرف 60 نشستیں دستیاب ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ایک سیٹ کے مقابلے میں تقریباً 1,088 امیدوار میدان میں ہیں۔ اور آپکو صرف ایک سیٹ ہی چاہیے ہے تو سوچیں ایک سیٹ کے لیے آپکو کتنے لوگوں سے مقابلہ کرنا پڑے گا*

19/06/2026

*پیٹرول کی قیمت 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں67 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ!! وزیراعظم نے منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا*

پٹرول کی نئی قیمت 299 روپے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے مقرر کردی گئی۔

19/06/2026

Petrol Decrease

19/06/2026

Alhamdulilah!
What a Relief.
Thankyou Mr.Prime Minister 👏👏

19/06/2026

📢 پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالجز، لاہور میں اسلامیات ٹیچر کی آسامی

🔹 آسامی: اسلامیات ٹیچر
🔹 سیکشن: جونیئر و مڈل سیکشن
🔹 تجربہ: 3 تا 4 سال
🔹 اہلیت: اسلامیات میں ڈگری

مقام: پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالجز، خیابانِ امین کیمپس، لاہور

19/06/2026

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 1ہزار934 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی ،نئی بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لاء اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی
وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلئے 997 ، امن و امان کیلئے 937 نئی اسامیاں منظور، 1 ہزار580 کانسٹیبلز ،180 ہیڈ کانسٹیبلز بھرتی کئے جائیں گے جبکہ فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کیلئے 24 انسپکٹرزکے عہدے بھی منظور، 100 اسسٹنٹ سب
انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست بھرتی کئے جائیں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Khushab