26/09/2026
ادارہ کنز الایمان آنلائن للبنین والبنات ملحق کنز المدارس بورڈ پاکستان
ادارہ ہذا کے تحت درس نظامی و تخصصات و کلیۃ الشریعہ و تجوید و قراءت کورس کے طلبہ و طالبات کے سالانہ داخلے برائے سال 2027 کے جاری و ساری ہیں ۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ رب العالمین اب تک پہلی اور دوسری مقررہ مدت میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کے داخلے بھیجے جا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ اب تک کنز المدارس بورڈ کے فیس شیڈول کے مطابق " دو مقررہ مدتیں " گزر چکی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور اب " تیسری مقررہ مدت" جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ بھی اپنا درس نظامی، تخصصات، کلیۃ الشریعہ ٫ تجوید و قراءت کا داخلہ بھجوانا چاہتے ہیں تو دیر مت کیجئیے فورا سے پہلے ادارہ کے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں اور اپنی رجسٹریشن جلد از جلد کروائیں ۔۔۔۔۔۔!!!
آپ کا اعتماد ہی ہمارا معیار ہے ۔
برائے داخلہ رجسٹریشن: 03261238257