عنایت کی دنیا

عنایت کی دنیا کسی بھی قسم کا غیر اخلاقی یا منفی تبصرہ کرنے والے معزز ممبر کو بغیر بتلاٸے بلاک کر دیاجاتا ہے ! شکریہ
(1)

24/09/2026

تاریخ : 24 ستمبر 2026
چھٹی کے بعد بیس منٹ اضافی لینے پر گئے تب جا کر میرے بیٹوں کو اک بات کی سمجھ آئی !

عنوان تھا :: میٹلک بانڈ کیسے بنتا ہے؟؟

ہم پوری کوشش کریں گے
باقی اللہ کو جو منظور ہے ، ہونا تو ہر صورت وہی ہے !

24/09/2026

اچھا انداز سمجھانے کا !!
میگنیشئم یا سوڈیم کون ؟؟؟

چھا گیا 47 ایم بی کالج !رزلٹ کے اعتبار سے تمام سرکاری کالجز کو مات دینے والا سپر سٹار تعلیمی ادارہ ! ماشاءاللہ ، کمال اس...
24/09/2026

چھا گیا 47 ایم بی کالج !
رزلٹ کے اعتبار سے تمام سرکاری کالجز کو مات دینے والا سپر سٹار تعلیمی ادارہ ! ماشاءاللہ ، کمال است

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب، محمد عیسیٰ لالی صاحب نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خوشاب کا سرپرائز وزٹ کی...
23/09/2026

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب، محمد عیسیٰ لالی صاحب نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خوشاب کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر سکول کے انتظامی امور، صفائی ستھرائی اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔ مختلف کلاسز میں جا کر اساتذہ کے تدریسی طریقۂ کار اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو چیک کیا۔ طلبہ سے سوالات کیے گئے، ان سے ریڈنگ کروائی گئی اور موقع پر ہی مختصر ٹیسٹ لے کر ان کی تعلیمی استعداد کا جائزہ لیا گیا۔

23/09/2026

ماشاءاللہ
خوشاب میں دوسری پوزیشن !!

صرف نو نمبر کے (جن میں سات کمپیوٹر کے ہریکٹیکل سے کاٹے گئے) فاصلے سے میرے سکول کے اس بیٹے کی بورڈ کی پوزیشن ڈراپ ہوئی ! ایگزامنرز کے مزاج یا حالات کی سختی و نرمی نے پریکٹیکل میں کچھ بچوں کا نتیجہ تھوڑا حیران کن یا شاید غیر متوازن آیا ہے !

اللہ پاک اس بچے کو مزید کامیابیاں عطا کرے ، بہرحال بچے نے ایف آئی ٹی میں 1090 نمبر لے کے ضلع بھر میں جنرل سائنس گروپ میں دوسری پوزیشن اپنے نام کی ہے

📱 GES BOTALA Parent Alert & Attendance System*الحمدللہ! تعلیم میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی طرف ایک اور عملی قدم۔*گورنمنٹ ...
23/09/2026

📱 GES BOTALA Parent Alert & Attendance System

*الحمدللہ! تعلیم میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی طرف ایک اور عملی قدم۔*

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول *Botala، ضلع خوشاب* میں طلبہ کی حاضری اور والدین سے بروقت رابطے کو آسان بنانے کے لیے یہ *Parent Alert & Attendance System* تیار کیا گیا ہے۔

یہ ایپ *GES Botala* کے کمپیوٹر ٹیچر *Abid Farooq Bhutta*
*M.Phil Computer Science | MCP | MCTS | MIT | PGD*
کی جانب سے اپنے سکول اور اپنے ساتھی اساتذہ کی سہولت کے لیے تیار کی گئی ہے۔

اس ایپ کا بنیادی مقصد بہت سادہ ہے:

*بچے کی غیر حاضری کی اطلاع والدین تک بروقت پہنچانا، تاکہ غیر حاضری کو نظر انداز ہونے سے بچایا جا سکے۔*

📌 ایپ کی نمایاں سہولیات

*🔹 ہر استاد کے لیے الگ Login Account*
*🔹 Class Incharge کے لیے اپنی کلاس کا مخصوص ریکارڈ*
*🔹 Admin کے لیے پورے سکول کے ڈیٹا کی نگرانی*
*🔹 موبائل سے طلبہ کی Attendance Marking*
*🔹 غیر حاضر طلبہ کی فوری فہرست*
*🔹 والدین کو اردو میں WhatsApp Message*
*🔹 WhatsApp دستیاب نہ ہو تو SMS کے ذریعے اطلاع*
*🔹 ضرورت پڑنے پر براہِ راست Call کرنے کی سہولت*
*🔹 مسلسل غیر حاضر رہنے والے طلبہ کے لیے مختلف Follow-up Message*
*🔹 ماہانہ غیر حاضری کے لیے مختلف Report / Message*

یعنی:

*WhatsApp → SMS → Call*
*والدین سے رابطہ، استاد کی انگلیوں پر۔ 📱*

اس ایپ کے ذریعے استاد کو بار بار موبائل نمبرز تلاش کرنے، پیغام خود لکھنے یا غیر حاضری کی اطلاع دینے میں غیر ضروری وقت ضائع نہیں کرنا پڑتا۔

*چند taps پر والدین سے رابطہ — فوری، آسان اور اردو میں۔*

اس کوشش کا مقصد صرف ایک ایپ بنانا نہیں بلکہ:

*حاضری بہتر بنانا،*
*والدین سے رابطہ مضبوط کرنا،*
*اساتذہ کا وقت بچانا،*
*اور مسلسل غیر حاضر طلبہ کو بروقت سکول واپس لانے میں مدد کرنا ہے۔*

🌱 ایک استاد کی سوچ، اپنے سکول کے لیے ایک ڈیجیٹل حل

*"Technology is meaningful when it solves a real problem."*

🏫 *GES Botala*
*Government Elementary School Botala*
*District Khushab, Punjab*

*Developed by:*

*Abid Farooq Bhutta*
*Computer Teacher – GES Botala*

*تعلیم، حاضری اور والدین سے رابطہ — اب ٹیکنالوجی کے ساتھ۔*

23/09/2026

تھل پبلک سکول خوشاب
بورڈ کی پوزیشن ہولڈر بچی !
25 ایم بی کی شان بیٹی ! شاباش بیٹا

ہمارے خوشاب کی ہونہار اور کانفیڈنٹ بیٹی !
ماں باپ کا فخر اور عبدالجبار شاھین صاحب کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت !!!

کمال است بیٹا ! جگ جگ جیو !! سلامت رہو

21/09/2026

شکر اللہ آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مٹھہ ٹوانہ کے مزید درجن بھر بچوں کو سردیوں کی نسبت سے بند جوتے بطور تحفہ پیش کر دئیے گئے ہیں

اللہ پاک اس نیکی کی راہ میں اپنا حصہ ڈالنے والے ہمارے معزز معلمین کو دین و دنیا کی ترقی اور صحت کی نعمت سے مالا مال کر دے

21/09/2026

21 ستمبر 2026
میرا مٹھہ ٹوانہ
اضافی سیشن (فری)

زیرو پیریڈ یعنی اضافی سیشن کا انعقاد بچوں کی تعلیمی کمزوری کو دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ، صبح کے یہ چالیس منٹس بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں!

Rana Sikandar Hayat

21/09/2026

21 ستمبر 2026
میرا مٹھہ ٹوانہ
اضافی سیشن (فری)

شہر کے بیٹوں کی تعلیم اور ہماری ذمہ داری !!

ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ نہم کلاس میں زیر تعلیم بچوں کو اپنا پورا وقت دے سکیں بلکہ مقررہ وقت سے زیادہ بھی دینا پڑے تو دریغ نہ کریں ، زیرو پیریڈ یعنی اضافی سیشن کا انعقاد بچوں کی تعلیمی کمزوری کو دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے

Address

Khushab

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عنایت کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category