Sir Syed Academy Khushab, Sir Syed Academy Jauharabad

Sir Syed Academy Khushab, Sir Syed Academy Jauharabad We offer our services for Secondary / Intermediate level for all subjects for boys / girls seperate classes in KHB branch & Cadet classes in JBD branch

Seperate classes for Boys and Girls
period system
Special focus on practical portion of science subjects
generator available
Only institution for all subjects in khushab with subject specialists

08/05/2026
28/03/2026
23/07/2025

میٹرک کا رزلٹ آنے والا ہے…
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے:
براہِ کرم نمبرز اور گریڈز کے دباؤ میں آکر اپنی اولاد کو مایوسی یا شرمندگی کا شکار نہ بنائیں۔

یاد رکھئے!
آپ کا کہا گیا ایک تلخ جملہ، ایک طنزیہ جملہ، آپ کے بچے کو اندر سے توڑ سکتا ہے۔

چاہے نمبرز کم ہوں یا زیادہ —
اپنے بچے کو گلے لگائیے، اُس کی حوصلہ افزائی کیجئے۔
اُس سے پوچھئے:
"تم کیا کرنا چاہتے ہو؟"
پھر اُس کے خوابوں میں اُس کا ساتھ دیجئے۔
اسے یقین دلائیے:
"ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں!"

کل یہی بچہ، جب اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے گا،
تو آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا۔

حوصلہ دیجیے — توہین نہیں،
سہارا بنئے — بوجھ نہیں

1۔ کیا بچوں کو پرکھنے کا طریقہ صرف اچھے نمبرز ہیں؟
2۔ کیا بچوں کے نمبرز کم آنے سے ہماری ناک کٹ جاتی ہے؟
3۔ کیا اچھے نمبرز لینا کامیابی کی ضمانت ہے؟
4۔ کیا اپنے بچوں کا خاندان کے دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ کرنا درست ہے؟
5۔ کیا آپ کے بچے کو زندگی کے ہر موڑ پر آپ کی تھپکی کی ضرورت نہیں ہے؟
6۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں یقین کا نمبر پہلا اور ذہین کا نمبر چھٹا ہے؟
7۔ کیا کم نمبرز لینے والے بچے آگے نہیں بڑھ سکتے؟ حالانکہ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ درمیانے گریڈز لینے والا بچہ اچھے کاروباری شخص کے طور پر ابھرتا ہے۔
8۔ کیا سارا دباؤ بچے پر ڈالنا درست ہے حالانکہ کم نمبرز یا below average آنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔جس میں والدین اور بچوں کا آپس میں ایک دوسرے کو وقت نہ دینا بھی ہے۔
9۔ زندگی امتحانات سے بھری پڑی ہے۔ ہر امتحان کے بعد اس کی ناکامیوں اور کامیابیوں پر اچھی حکمت عملی اپنا کر نتائج کو بدلا جا سکتا ہے۔
10۔ آج کا طالبعلم چاہے وہ ذہین ہے یا کمزور stress کا شکار ہے۔ والدین کا پریشر، سوسائٹی کا پریشر، جاب کا پریشر، خاندان کا پریشر اور دوستوں کا پریشر۔ اس صورتحال میں اس کو والدین کے کاندھے کی شدید ضرورت ہے۔
ہمارے بچے ہمارے بچے ہیں وہ چاہے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب ہوں یا ناکام ہم نے ان کا سہارا بننا ہے، ان کی ڈھارس بندہانی ہے، ان کو اعتماد دینا ہے، ان کو حوصلہ دینا ہے، ان کی ہمت بڑھانی ہے اور ان کو لمحہ بہ لمحہ زندگی کی تلخیوں اور امتحانات کے لیے تیار رکھنا ہے اور ان کے اعصاب کو مضبوط بنانا ہے

Address

Muhala Naichan Wala Khushab
Khushab
41000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Telephone

+923325455007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed Academy Khushab, Sir Syed Academy Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category