Leader public school pelowaince khushab

Leader public school pelowaince khushab LPS pelowaince is a project of modern education...it is situated in the city of education PELLOWAINCE (khushab)

Where leaders grow
10/09/2025

Where leaders grow

تعلیم اور تربیت کا مرکز۔۔۔اپ کے بچوں کے خوابوں کو تعبیروں میں بدلنے کا ذریعہ۔۔۔۔ایک روشن اور سنہرا مستقبل۔۔۔لیڈز سکول پی...
16/04/2025

تعلیم اور تربیت کا مرکز۔۔۔اپ کے بچوں کے خوابوں کو تعبیروں میں بدلنے کا ذریعہ۔۔۔۔ایک روشن اور سنہرا مستقبل۔۔۔لیڈز سکول پیلووینس ۔۔۔
روزانہ کی بنیاد پر بڑھتے ہوئے داخلہ جات۔۔۔۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ اپ کی نسلوں کے ذریعے سے پاکستان کا خوبصورت مستقبل تعمیر کریں گے انشاءاللہ۔

ہم اپ کے بچوں کے مستقبل کو سدھارتے ہیں۔۔۔روشن اور تابناک بناتے ہیں اپ ہمارے ہمسفر بنے اور اپنے بچوں کی انگلی ہمارے ہاتھ ...
15/04/2025

ہم اپ کے بچوں کے مستقبل کو سدھارتے ہیں۔۔۔روشن اور تابناک بناتے ہیں اپ ہمارے ہمسفر بنے اور اپنے بچوں کی انگلی ہمارے ہاتھ میں دے دیں۔۔

سالانہ رزلٹ۔۔۔ٹیچر پیرنٹس میٹنگ۔۔۔۔ہمارا سکول اج بھی اپ کے بچوں کی زندگیاں بدل رہا ہے
12/03/2025

سالانہ رزلٹ۔۔۔ٹیچر پیرنٹس میٹنگ۔۔۔۔
ہمارا سکول اج بھی اپ کے بچوں کی زندگیاں بدل رہا ہے

مجیب الرحمن صاحب کو بہت خوش امدید۔۔۔ہمارا ادارہ اپ کی بچوں کی زندگی اب بھی بدل رہا ہے
11/02/2025

مجیب الرحمن صاحب کو بہت خوش امدید۔۔۔ہمارا ادارہ اپ کی بچوں کی زندگی اب بھی بدل رہا ہے

لیڈر پبلک ہائی سکول پیلووینس۔۔۔۔بائیو کے ٹیچر نزیر صاحب بچوں کو وائٹ بورڈ پر پڑھاتے ہوئے۔۔ ہم صرف پڑھاتے نہیں سکھاتے بھی...
07/09/2022

لیڈر پبلک ہائی سکول پیلووینس۔۔۔۔بائیو کے ٹیچر نزیر صاحب بچوں کو وائٹ بورڈ پر پڑھاتے ہوئے۔۔ ہم صرف پڑھاتے نہیں سکھاتے بھی ہیں۔۔

کلاس دھم کی الوداعی پارٹی۔ ۔
09/05/2022

کلاس دھم کی الوداعی پارٹی۔ ۔

شکریہ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب جناب امیر محمد خان صاحب آپ کی پنجاب کالج میں آمد کا بہت شکریہ ۔۔۔ہم خود تراشتے ہیں منا...
29/01/2022

شکریہ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب جناب امیر محمد خان صاحب آپ کی پنجاب کالج میں آمد کا بہت شکریہ ۔۔۔
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ ۔۔
ہم وہ نہیں جنہیں زمانہ بنا گیا ۔۔۔

22/11/2021
18/11/2021

Address

Pelowaince
Khushab
4200

Telephone

03006555380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leader public school pelowaince khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category