02/08/2026
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ (ع):
مَنْ أَتَى قَبْرَ الْحُسَيْنِ (ع) مَاشِيًا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ حَسَنَةً، وَمَحَا عَنْهُ سَيِّئَةً، وَرَفَعَ لَهُ دَرَجَةً.
امام صادقؑ نے فرمایا: "جو شخص امام حسینؑ کی قبر کی طرف پیدل جائے، اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم پر ایک نیکی لکھتا ہے، ایک گناہ مٹا دیتا ہے، اور ایک درجہ بلند کرتا ہے
حوالہ: كامل الزيارات
Hilights Followme Malik Hassan Awan