13/08/2025
"یومِ آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ قربانیوں، جدوجہد اور بے پناہ محبت کی داستان ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کے بغیر یہ آزادی ممکن نہ تھی۔
آئیے آج کے دن اپنے دلوں میں ایک عزم پیدا کریں کہ ہم اس وطن کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔" 🎉🇵🇰.
"ڈیجیٹل اسکلز وہ طاقت ہیں جو پاکستان کو دنیا کی دوڑ میں آگے لے جا سکتی ہیں۔"
"ٹیکنالوجی کا استعمال، نوجوانوں کا کمال — پاکستان کا مستقبل شاندار۔"💫
"آزادی اللہ کا سب سے بڑا انعام ہے، اور پاکستان ہماری پہچان۔آج ہم سب کو یہ عہد کرنا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔" 💚🤍
#اتحادتنظیم #پاکستانہماراہے
#آزادی #پاکستان-زندہ-باد
#یوم-آزادی #آزادی
#پاکستان-ہمیشہ-آباد
#ڈیجیٹل #خوشاب