13/05/2026
کوٹ شریف والی مسجد امب شریف میں حضرت علامہ مولانا پیر محمد زید سراجی صاحب آستانہ عالیہ موسیٰ زئی شریف کا ایمان افروز، روح پرور اور ولولہ انگیز خطاب۔
یہ خوبصورت بیان عشقِ رسول ﷺ، اصلاحِ معاشرہ اور دینی رہنمائی پر مشتمل ہے۔
ضرور سنیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🔔 Subscribe My YouTube Channel
Hafiz Mohammed Idrees Aajiz
#موسیٰ_زئی_شریف