GACW Rangpur Baghoor Khushab

GACW Rangpur Baghoor Khushab Government Associate College for Women, Rangpur Baghoor, Khushab
Tel : 0454-791073
0315 1456004

19/08/2023

21 اگست 2023 بروز سوموار سےگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رنگپور بگھور میں تعلیمی سرگرمیوں کا با قاعدہ آغاز !! والدین سے درخواست ہے کہ کالج میں اپنی بچیوں کی حاضری یقینی بنائیں۔

19/08/2023

21 اگست 2023 بروز سوموار سےگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رنگپور بگھور میں تعلیمی سرگرمیوں کا با قاعدہ آغاز !!

والدین سے درخواست ہے کہ کالج میں اپنی بچیوں کی حاضری یقینی بنائیں۔

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن تم کو ذندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک 🇵🇰
14/08/2023

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن
تم کو ذندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک 🇵🇰



01/08/2023
08/07/2023

🔊اہم اعلان

تھرڈ ائیر اور فورتھ ائیر کے امتحانات کے ضمن میں رولنمبر سلپ کے لۓ طالبات بروز سوموار 10 جولائ یا بروز منگل 11 جولائ کو کالج تشریف لائیں ۔۔

منجانب کالج انتظامیہ رنگپور بگھور


Students from Ali khail and suburbs may avail this great  opportunity...👍 For details contact Ma'am Rukhsana !!
08/07/2023

Students from Ali khail and suburbs may avail this great opportunity...👍 For details contact Ma'am Rukhsana !!

15/06/2023

میٹرک کے امتحان کے بعد فرسٹ ائیر میں باقاعدہ داخلہ جات میٹرک کے رزلٹ کے بعد ہوتے ہیں کیونکہ پنجاب ایجوکیشن بورڈز کے مطابق جس سٹوڈنٹ کی میٹرک مکمل نہ ہو گی وہ انٹرمیڈیٹ میں رجسٹریشن نہیں کروا سکتا لہذا میٹرک کے رزلٹ کے بعد گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین رنگپور بگھور خوشاب میں داخلہ کروائیں اگر کوئی ادارہ زبردستی آپکی رجسٹریشن میٹرک کے رزلٹ کے بعد اپنے پاس کر دیتا ہے تو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز (ضلع لیول) جبکہ ڈویژن لیول پر ڈائریکٹر کالجز کے دفتر سے رابطہ کرے
پنجاب گورنمنٹ کے رولز کے مطابق اگر کوئی سٹوڈنٹس کی مرضی کے بغیر رجسٹریشن کرے گا تو اس ادارہ کا الحاق بمعہ کالج رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی
فری سمر کیمپ جہاں مرضی پڑھے مگر داخلہ صرف گورنمنٹ کالجز میں کروائے کیونکہ یہ آپکے بچوں کے بہترین مستقبل کا سوال ہے ۔

داخلے جاری ہیں۔ 📢رابطہ نمبر :  03151456004
07/06/2023

داخلے جاری ہیں۔ 📢
رابطہ نمبر :
03151456004

Government Associate College(W), Rangpur Baghoor ensures   and   education to its students. We have: 👉Highly qualified (...
07/06/2023

Government Associate College(W), Rangpur Baghoor ensures and education to its students.
We have:
👉Highly qualified (experienced and MPhil) staff for each subject
👉Good environment conducive to learning
👉Science and computer labs

For further information for admissions, please contact at : 0315 1456004



میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلبہ کے لیے خوشخبری پری سال اول  کی کلاسز کا آغاز اسی حوالے سے گورنمنٹ رنگپور ایسوسی ایٹ کالج ...
24/05/2023

میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلبہ کے لیے خوشخبری
پری سال اول کی کلاسز کا آغاز
اسی حوالے سے گورنمنٹ رنگپور ایسوسی ایٹ کالج سٹاف نے آج ایڈمیشن کمپین کے حوالے سے گورنمنٹ گرلز ھائی سکول رنگپور کا ویزٹ کیا


Address

Khushab

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923151456004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GACW Rangpur Baghoor Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GACW Rangpur Baghoor Khushab:

Shortcuts

Share

Category