الحمدللہ اس سال کیو اے ٹی 92.28٪رہا تمام سٹاف ۔والدین کو مبارکباد
Cheema Public Educational Complex Khushab
Cheema Public Educational Complex Khushab is an institute to provide the basic educational facilitie
27/04/2022
MD CHEEMA PUBLIC khushab and DPo khb
انشاءاللہ ، 15ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جارہے ہیں ۔ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں ۔
بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں ۔
C. P .S Khushab
Dear Parents
School will re-open with the following schedule
Class Date of re-open
9&10th 15-09-2020
6th to 8th 23-09-2020
Nur to 5th 30-09-2020
at 07:30AM Inshallah
School Timing
07:30AM to 01:00 PM
No entry without mask
پاکستان کے پرائیوٹ سکول پاکستانی بچوں کو تعلیم دیتے ہیں ، پاکستان نوجوان خواتین و مرد حضرات کو نوکریاں دیتے ہیں ، نہ تو انڈین بچوں کو پڑھاتے ہیں اور نہ ہی کسی دشمن ملک کے لوگوں کو بطور ٹیچر ملازمت دیتے ہیں ۔ پھر ان کے ساتھ دشمنوں جیسا رویہ کیوں ؟
04/11/2019
رزلٹ اناوسمنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین ضلع کونسل ملک امیر حیدر سنگھا و دیگر بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
House No. 21/10 Ronaq Pura , Sargodha Road
Khushab
410000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |