Falahi Dehi Council 73RB Karianwala

Falahi Dehi Council 73RB Karianwala

Share

Falahi Dehi Council is a Non Profit Concern Organization. The Council is made to on the base of a "S

06/02/2023
22/09/2021

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پے نثار کر دوں۔
محبتوں کے یہ سلسلے بیشمار تجھ پے نثار کر دوں۔
❤❤❤
Proud for Karianwala.

01/05/2020

Let's join FDC to celebrate its 8th Annual day 1st May 2020

Photos from Falahi Dehi Council 73RB Karianwala's post 27/11/2019

Shour e Islam Quiz Programme November 2019

Photos from Falahi Dehi Council 73RB Karianwala's post 18/08/2019

Plant-For-The-Plannet:
Please provide sustainable support to our tree planting efforts. 🌿🌱

Photos from Falahi Dehi Council 73RB Karianwala's post 13/08/2019

Plant trees for healthy life 🌿🌱

22/06/2019

Plant Trees save generations.

19/05/2019

بطور پاکستانی میرے لیے بہت دکھ اور دلبرداشتہ کرنے والی خبر تھی، کہ ڈرلنگ کے بعد مطوبہ مقدار میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت نہیں ہوسکے۔

ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہے۔
یہ سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے۔
اور یہ ایک بری خبر ہے، اس پر خوشیاں منانا چہ معنی دارد ؟؟؟

ایک طرف معاشی بحران،
بھارت کا بارڈر کے قریب ایمونیشن کے ڈھیر لگانا،
گلف میں امریکی افواج کی پیش قدمیاں، افغانستان کی افغان بارڈر پر مسلسل خرمستیاں،
ملک کے اندر موجود مافیا کی بدمستیاں،
پی ٹی ایم منظور پشتین کی کوششوں سے وطن عزیز میں ایک دفعہ پھر دہشت گردیاں،

میرا وطن کس کس سے نپٹے گا ؟؟؟

وطن عزیز کے گرد ایسے گھیرا ڈالا جاچکا ہے کہ ایک بڑا واقع صرف ایک، وہ دہشت گردی کا ہو، یا کسی بڑی سیاسی و مزہبی شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ کا ہو،
ہماری تباہی کا سامان کر سکتا ہے۔

خداراء اپنے ملک کا سوچو، اپنے وطن کا سوچو

دنیا کی ہمارے ساتھ سب سے بڑی دشمنی کی وجہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہیں،

دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے،

تیسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے ایٹمی ہتھیار بنا لیے۔

اگر خدانخواستہ میرے منہ میں خاک پاکستان کو کچھ ہوتا ہے تو ہمیں کون پناہ دے گا ؟؟؟
کیا ہمیں افغانستان پناہ دے گا ؟؟؟
ایران پناہ دے گا ؟؟؟
بھارت پناہ دے گا ؟؟؟
چین پناہ دے گا ؟؟؟

باز آجاؤ
ذاتی یا سیاسی مخالفت میں پاکستان کے مفادات کو ٹھیس پہنچنے پر لڈیاں نہ ڈالو
بلکہ اجتماعی استغفار کرو،

رک جاؤ ان کاموں سے جو اللہ تعالی کو ناپسند ہیں۔
اور اللہ کریم سے دعا کرو
کہ اللہ پاک وطن عزیز کی مشکلات کو ختم کرکے ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔

01/05/2019

1st May.... Labor Day

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں...

دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے..
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے
لے..

Photos from Falahi Dehi Council 73RB Karianwala's post 01/05/2019

Labour is Working on Labour Day...

Want your school to be the top-listed School/college in Khurrianwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


73rb Karianwala Khurrianwala Faisalabad
Khurrianwala
37630