14/08/2026
🇵🇰💚 آزادی کا دن، خوشیوں کے نام! 💚🇵🇰
چودہ اگست صرف ایک دن نہیں،
یہ ہماری آزادی، ہماری پہچان اور ہمارے خوبصورت مستقبل کی خوشی ہے۔ ✨🌿
جامعہ اسلامیہ اشرفیہ (خونن) کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰🎉
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨