Allama Iqbal Public School Khudian Khas

Allama Iqbal Public School Khudian Khas We are here to provide our students with best atmosphere and study experience to make their future more bright. The Race to excellence has no finish line.

Admission Open!
27/12/2025

Admission Open!

علامہ اقبال پبلک ہائی اسکول کھڈیاں خاص کا افتتاح والدہ محترمہ کے دستِ مبارک سے ہوا، جو ہمارے لیے ایک خوش آئند اور مبارک ...
23/12/2025

علامہ اقبال پبلک ہائی اسکول کھڈیاں خاص کا افتتاح والدہ محترمہ کے دستِ مبارک سے ہوا، جو ہمارے لیے ایک خوش آئند اور مبارک لمحہ ہے۔
یہ جدید تعلیمی ادارہ 4 کنال رقبے پر مشتمل ہے اور کھڈیاں خاص کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ہماری ٹیم علاقے کی تعلیمی ترقی اور بہتری کے لیے خلوصِ نیت سے کوشاں رہے گی۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دوگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے علم و ہنر کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ بنائے۔ آمین!
🏫✨

20/12/2025

AIPS Khudian Campus is ready to open its doors on 1st January 2026.
New adventures, new learnings, and endless fun await. See you soon! 🎉📚

Admissions Open for 2025-26!The journey to excellence starts here!🌟 Enroll your child today and give them the gift of ex...
03/12/2025

Admissions Open for 2025-26!
The journey to excellence starts here!🌟
Enroll your child today and give them the gift of exceptional education, values, and opportunities. Limited seats!�📞 Contact us 0321-2772682�

26/11/2025

ادارۂ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی یومِ اقبال کی تقریبات میں علامہ اقبال پبلک اسکول کے طلبہ و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔
تقریری مقابلہ جات (اردو):
🥇 پہلی پوزیشن: آمنہ نوید اور عرفہ نصیر
🥈 دوسری پوزیشن: فاطمہ رمضان
🥉 تیسری پوزیشن: حادیہ عمران اور عرفہ حبیب
کلامِ اقبال (ترنم کے ساتھ) مقابلہ:
🥇 اول انعام: کنزہ رزاق
ہماری طالبات نے علامہ اقبالؒ کے فکروفن سے گہری وابستگی اور شاندار اندازِ پیشکش سے سب کو متاثر کر دیا۔
ادارۂ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا خصوصی شکریہ جنہوں نے طلبہ کو یہ قیمتی موقع فراہم کیا۔
علامہ اقبال پبلک اسکول فخر سے سر اٹھاتا ہے کہ اس کے طلبہ فکرِ اقبال کے امین بن رہے ہیں۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ✍️

20/11/2025
📢 We Are Hiring!Join the AIPS Khudian Khas Campus TeamAIPS Khudian Campus is looking for dedicated and qualified individ...
18/11/2025

📢 We Are Hiring!
Join the AIPS Khudian Khas Campus Team

AIPS Khudian Campus is looking for dedicated and qualified individuals with a BSc or MSc academic background to join our teaching faculty.

Interviews are being conducted at our Khudian Khas Campus. Make an appointment through whatsapp.

For further information, please contact:
📞 +92 321 2772682

علامہ اقبال پبلک ہائی سکول کےنام ایک اور اعزاز۔ رزلٹ نھم2025(بوائز) ضلع قصورمیں پہلی پوزیشن۔سکول ہذاکے97سٹوڈنٹس نے500سےز...
20/08/2025

علامہ اقبال پبلک ہائی سکول کےنام ایک اور اعزاز۔ رزلٹ نھم2025(بوائز) ضلع قصورمیں پہلی پوزیشن۔سکول ہذاکے97سٹوڈنٹس نے500سےزائدنمبرحاصل کیے۔

“Allama Iqbal Public High School (AIPS) has received another honor. In the 9th-grade annual exam for 2025, the school came in first place (Boys) in Kasur District. A total of 97 students from the school scored 500+ marks."

20/08/2025

الحمدللہ
علامہ اقبال پبلک ہائی سکول۔۔۔
رزلٹ نہم 2025

ہادیہ عمران۔۔۔548
عون علی۔۔۔548

18/08/2025

علامہ اقبال چھوٹی دنیا اسکول کی کھڈیاں برانچ کی تعمیر آخری مراحل میں ہے۔
ایک نیا آغاز، روشن مستقبل کی تشکیل کے لیے!
کلاسز کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔ 🏗️📚

Address

Khudian
55030

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Public School Khudian Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share