Al-Ansaar School Khudian Khas Campus

Al-Ansaar School Khudian Khas Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ansaar School Khudian Khas Campus, School, Gulshan e Manzoor Colony, Khai Road, Khudian.

30دنوں میں 30واں پارہ تجوید کے ساتھ مکمل ، الحمدللہ پہلے نورانی قاعدہ بمعہ تجوید مکمل کیا پھر تیسواں پارہ ناظرہ تجوید کی...
24/08/2026

30دنوں میں 30واں پارہ تجوید کے ساتھ مکمل ، الحمدللہ
پہلے نورانی قاعدہ بمعہ تجوید مکمل کیا پھر تیسواں پارہ ناظرہ تجوید کی تکمیل کے بعد حفظ ۔

🌙 جمعہ مبارک 🌙بے شک ہمارا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔ 🤲✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے...
06/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙
بے شک ہمارا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگیوں کو خیر و عافیت سے بھر دے۔
آئیے اس جمعہ کو درود و سلام، ذکرِ الٰہی اور خلوصِ دل سے دعا کے ساتھ گزاریں۔
جمعہ مبارک 💙
-

Big Dreams Begin Here.Admissions Open for Session 2026–27.From Early Years to Grade 8 & Hifz-ul-Quran.Enroll Today. Shap...
05/08/2026

Big Dreams Begin Here.
Admissions Open for Session 2026–27.
From Early Years to Grade 8 & Hifz-ul-Quran.
Enroll Today. Shape Tomorrow.






03/08/2026

یومِ آزادی تقریری مقابلہ 2026 🇵🇰

الفاظ میں ہوتی ہے سوچ کی طاقت، اور اعتماد سے بنتی ہے کامیابی کی راہ۔
الانصار سکولز پیش کر رہا ہے یومِ آزادی تقریری مقابلہ،
جہاں ننھے مقررین اپنے خیالات اور صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کریں گے۔

🎤 بولیے اعتماد کے ساتھ، سوچیے پاکستان کے لیے، اور چمکیے کامیابی کے ساتھ۔

🇵🇰

24/07/2026

الانصار اسکول کھڈیاں خاص کیمپس کے پہلے PTM میں والدین کی بھرپور تشریف آوری پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی شرکت، تعا...
19/06/2026

الانصار اسکول کھڈیاں خاص کیمپس کے پہلے PTM میں والدین کی بھرپور تشریف آوری پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی شرکت، تعاون اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو علم، عمل اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے نوازے. آمین

19/06/2026

Alhamdulillah!

The first Parent-Teacher Meet (PTM) of Session 2026–27 was successfully held today at Al Ansar School, Khudian Khas Campus. Parent attendance was 100%.

Parents reviewed their children’s academic performance and appreciated the dedication and hard work of our teachers.

We sincerely thank all parents for their participation. Insha’Allah, we will continue striving for the bright and successful future of our students.




Dear Parents,Assalamu Alaikum!The First Term results are now ready. A Parent-Teacher Meeting (PTM) will be held on Frida...
17/06/2026

Dear Parents,

Assalamu Alaikum!

The First Term results are now ready. A Parent-Teacher Meeting (PTM) will be held on Friday, 19th June. We kindly request all parents to attend and review their child’s academic performance.
Your presence will be highly appreciated.

Thank you

Regards

17/05/2026

ذوالحجہ کا چاند مبارک🌙

🌟 ذوالحجہ کی اہمیت و فضیلت (احادیث کی روشنی میں)

1. سب سے افضل دن (پہلے 10 دن)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ کے نزدیک ان دنوں (ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں) سے زیادہ کسی دن کے اعمال محبوب نہیں ہیں۔”
(صحیح صحیح بخاری)
2. عرفہ کے دن کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کا روزہ پچھلے اور آئندہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
(صحیح صحیح مسلم)
3. حج کی عظمت
آپ ﷺ نے فرمایا:
“جس نے اللہ کے لیے حج کیا اور (دورانِ حج) نہ فحش کلامی کی اور نہ گناہ کیا، وہ ایسے واپس لوٹتا ہے جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو۔”
(صحیح صحیح بخاری)

🕋 کرنے والے اہم اعمال

1. عبادات میں اضافہ

* نمازوں کی پابندی
* نوافل، تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار

2. روزے رکھنا

* خاص طور پر 1 سے 9 ذوالحجہ
* 9 ذوالحجہ (یومِ عرفہ) کا روزہ بہت افضل ہے

3. تکبیرات کہنا

* “الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد”
* نمازوں کے بعد اور عام اوقات میں بھی

30/04/2026

Labour Day | محنت کشوں کا عالمی دن
مزدور کو بھی عزت کی ضرورت ہوتی ہےکیونکہ وہ بھی انسان ہے۔
رزق حلال کمانے والے کے لئے خراج عقیدت



Address

Gulshan E Manzoor Colony, Khai Road
Khudian
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ansaar School Khudian Khas Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category