Govt. High School 240/hl Walhar Bangla

Govt. High School 240/hl Walhar Bangla It is official page of . Updates will be posted here accordingly.

22/04/2026
13/04/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول 240ایچ ایل
بہترین تعلیم دوست ماحول داخلے جاری
یہ واحد ادراہ ہے جہاں اساتذہ چھٹی کے بعد بھی بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور تربیت کو بہتر بنانے کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں اور ہر سال تحصیل و ضلع بھر میں بہترین نتائج دیتے ہیں اپنے بچوں کے روش مستقبل کے لیے آئیں بچوں کا داخلہ کروائیں اب روزانہ کی بنیاد پہ والدین کو بچوں کی کاکردگی رپورٹ بھیجی جائے گی ۔ ہفتہ وار ٹیسٹ ماہانہ ٹیسٹ اب رپورٹ آپ کے موبائل میں انشاء اللہ
مستحق بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے اخراجات کا بھی انتظام کیا جاتا ہے ہمارا عظم ہمارا مشن علاقے کے لوگوں میں تعلیم اور شعور کو بیدار کرنا
خصوصی تعاون
Malik Safdar Iqbal sb from Saudi Arabia
Dr Munwar Saleem sb from china
For contact 03457051260
Govt. High School 240/hl Walhar Bangla

8 DAYS Scout Tour GHS 240/HL Ghora ghali MureeNew MureeKashmir PointIslam AbadRawalPindi
10/08/2025

8 DAYS Scout Tour GHS 240/HL
Ghora ghali Muree
New Muree
Kashmir Point
Islam Abad
RawalPindi

28/06/2025

ماشاءاللہ خوبصورت اور دلکش منظر

19/06/2025
سالانہ تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ ہائی سکول 240 ولہر بنگلہ اساتذہ ، والدین ، طلباء ، کی بھرپور شرکت خصوصی شرکت حاجی مشت...
04/04/2025

سالانہ تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ ہائی سکول 240 ولہر بنگلہ
اساتذہ ، والدین ، طلباء ، کی بھرپور شرکت
خصوصی شرکت حاجی مشتاق صاحب مرحوم کے بھتیجے اور ہمارے ہونہار سٹوڈنٹ جناب ڈاکٹر منور صاحب کی۔

27/10/2024

گورنمنٹ ہائی سکول 240 ولہر بنگلہ کرکٹ ٹیم 2024 کے فائنل میں پہنچ گئی ہے

03/10/2023

نیوز الرٹ
ذونل ٹورنامنٹ میں کارہاۓ نمایاں
گورنمنٹ ہائی سکول 240 ولہر بنگلہ نے درج ذیل کامیابیاں حاصل کیں۔
1_ فٹ بال پہلی پوزیشن
2_ بیڈمنٹن پہلی پوزیشن
3_ پندرہ سو میٹر ریس پہلی پوزیشن
4_ اٹھ سو میٹر ریس پہلی پوزیشن
5_ ملی نغمہ سولو پہلی پوزیشن
6_ ملی نغمہ کورس پہلی پوزیشن
7_ ٹیبل ٹینس دوسری پوزیشن
8_ ریلے ریس چار سو ضرب چار دوسری پوزیشن
9_ تھالی تھرو دوسری پوزیشن
10_ گولہ تھرو دوسری پوزیشن
11_ تلاوت قران مجید تیسری پوزیشن
12_ تقریر تیسری پوزیشن
اس عظیم کامیابی پر ہم ہیڈ ماسٹر سر سہیل اصغر صاحب
پی ای ٹی سر عبیدالرحمان وزیری صاحب اور جملہ سٹاف کو دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔امین
دعاؤں کے طالب۔
جملہ سٹاف

سنا ہے اسے سخن کے اصول آتے ہیں کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی بخار🤒 بھی ہو تو ب...
07/09/2023

سنا ہے اسے سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
بخار🤒 بھی ہو تو بچے 👨‍👨‍👦‍👦سکول 🏢آتے ہیں
Govt high school 240H.L

Address

Street No 2 Chak No 240/hl
Khichiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School 240/hl Walhar Bangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category