Meraj Hassan Public High school Khewra

Meraj Hassan Public High school Khewra Empowering minds through quality education by creating a supportive learning environment where every student thrives academically and personally.

22/01/2026
معراج حسن پبلک ہائی سکول کی طرف سے میم زبیدہ شاہین   کی برانچ کی سینئر ایگزیکٹو مس ارم شہزادی کو عمرہ کی      سعادت کے ل...
11/01/2026

معراج حسن پبلک ہائی سکول کی طرف سے میم زبیدہ شاہین کی برانچ کی سینئر ایگزیکٹو مس ارم شہزادی کو عمرہ کی سعادت کے لیے بھیجا گیا۔۔۔

Class 9th&10th Trip to Islamabad
26/12/2025

Class 9th&10th Trip to Islamabad

ایک میں ہوں جسے رہنا ہے جوان تیرے لیے ایک تم ہو جو مجھے بوڑھا نہ ہونے دو گے۔۔۔ادارہ" معراج حسن پبلک ہائی سکول کھیوڑہ "کی...
03/12/2025

ایک میں ہوں جسے رہنا ہے جوان تیرے لیے
ایک تم ہو جو مجھے بوڑھا نہ ہونے دو گے۔۔۔

ادارہ" معراج حسن پبلک ہائی سکول کھیوڑہ "کی روح رواں (سینئر ایگزیکٹو) مس رضوانہ جنہوں نے ادارہ کو اپنی زندگی کے بہترین اور لاجواب 17 سال دیے اور ابھی تک پوری جاں فشانی اور ایمانداری کے ساتھ کام کر رہی ہیں ان کی بھتیجی اور ادارے کی با ادب طالبہ زر ناب عروج
Master in mathematics from University L'Aquilla,Italy
کی ڈگری کے لیےر وانہ ہو گئیں۔۔۔

27/11/2025

Alumni of Meraj Hassan Public High School
Dr.Muhid Bin Tahir
Allama Iqbal Medical College Lahore

Celebrated Yellow colour day...PG and Prep-I
18/11/2025

Celebrated Yellow colour day...
PG and Prep-I

"تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا"مشہور زمانہ سپہ سالار نپولین بونا پارٹ کا یہ قول تو ہر فرد کے  گوشہ گزا...
07/09/2025

"تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا"
مشہور زمانہ سپہ سالار نپولین بونا پارٹ کا یہ قول تو ہر فرد کے گوشہ گزار ضرور ہو گا۔جہاں ایک بچے کی نشوو نما میں ایک ماں کا کردار ہے وہاں استاد کے فرائض سے انحراف بھی ناممکن ہے کیونکہ استاد کو تو "روحانی والدین" کا اعزاز حاصل ہےاور استاد میں اِس طرح ماں باپ دونوں کا کردار شامل ہوتا ہےلیکن افسوس کہ آج ہمارا مادیت کا اسیر معاشرہ استاد کو وہ مقام دینے کو تیار ہی نہیں۔
میرا ایمان ہے کہ ایک استاد ہی ایک معاشرے کا راہبر،راہنما اور مسیحا ہے۔مجھے ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے ادارہ کے اساتذہ پر فخر اور ناز ہے کہ انہوں نے تعلیمی کاوشوں میں ہر بار اپنا حق ادا کیا ۔
ہم ان محسنوں (اساتذہ) کا قرض تو اتار ہی نہیں سکتےمگر ادارہ "معراج حسن پبلک ہائی سکول کھیوڑہ" نے اپنے بورڈ کے شاندار رزلٹ پر 9th,10th کے اساتذہ کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا۔
زاہدہ بٹ

Alhamdulillah.....
20/08/2025

Alhamdulillah.....

Teacher's TripMam Zahida Butt Branch (Lahore)Mam Zubaida Shaheen Branch (Murree)
06/08/2025

Teacher's Trip
Mam Zahida Butt Branch (Lahore)
Mam Zubaida Shaheen Branch (Murree)

شکر الحمداللہ ۔۔۔Overall,100% result
25/07/2025

شکر الحمداللہ ۔۔۔
Overall,100% result

Address

Khewra
49060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meraj Hassan Public High school Khewra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category