14/08/2026
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
_ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا_
_تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو اس ماہ مبارک کے صدقے اللّٰہ پاک تمام امت مسلمہ کی پریشانیاں دور فرمائے آمین..💚🤲🏻✨_
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا